پنجشنبه: 1403/02/6

وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد اللہیان نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی دام ظلہ سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ کی آیت اللہ صافی گلپائیگانی سے ملاقات

موضوع:

Saturday / 11 December / 2021

آج جمعرات ۱۳ ذی القعدہ سنہ ۱۴۴۲ ہجری کے دن مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی دامت برکاتہ ، امیر المؤمنین حضرت امام علی بن ابی طالب سلام اللہ علیہما کی ملکوتی بارگاہ کے مطہر پرچم کی زیارت سے شرفیاب ہوئے ۔

امیر المؤمنین علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ کا پرچم ہدیہ کرنا ​​​​​​​
امیر المؤمنین علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ کا پرچم ہدیہ کرنا ​​​​​​​

موضوع:

۱۹  محرم الحرام سنہ ۱۴۴۱ ہجری بروز جمعرات کو  ایران میں تعینات عراقی سفیر نے مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی مدظلہ الوارف سے ان کے بیت الشرف میں ملاقات کی اور مملکت عراق کی جانب سے اربعین کے زائرین کی خدمت کے متعلق رپورٹ پیش کی ۔ آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے ایّام عزاء کی مناسبت

عراقی سفیر کی ملاقات کا احوال: ایران و عراق ، امّتِ واحده ہیں، اور یہ وحدت اربعین جیسے موقع پر ظاہر ہوتی ہے / ایران کی شریف ملت عراق کی معزز عوام کی مہمان نوازی کی قدر کرتی ہے ۔

موضوع:

۷ جمادی الثانی سنہ ۱۴۴۰ ہجری بروز منگل (۱۴ اسفند ۱۳۹۷) سازمان اوقاف و خیریہ ایران کے سربراہ نے اپنے کچھ معاونین اور صوبہ قم میں سازمان اوقاف کے سربراہ کے ہمراہ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی مدظلہ الوارد کے بیت الشرف میں  آپ سے ملاقات کی اور آپ کے بیاناتِ عالیہ سے مستفید ہوئے ۔

وقف ؛ اسلام کی سنت حسنہ
وقف اسلام کی سنت حسنہ ہے اور الحمد للہ ہماری عوام اس پر بخوبی عمل پیرا ہے ۔ واقف کی نیت کا مکمل نفاذ وقف کی ثقافت کی حفاظت اور اس عمل کی جانب لوگوں کی رغبت کا باعث ہے ۔ فراموش شدہ موقوفات کو احیاءکریں ۔

موضوع:

۲۳ فروری بروز شنبہ (بمطابق ۴ اسفند سنہ

شیخ عیسی قاسم کی مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی سے ملاقات

موضوع:

 

حوزۂ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد : گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری زیادہ شاندار انداز میں منعقد ہو گی ۔/ لوگوں میں مکارم اخلاق کی ترویج کے لئے حوزۂ علمیہ کے مبلغین پر بہت اہم اور سنگین ذمہ داری عائد ہوت
حوزۂ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد سے مبلغین کی ملاقات

موضوع:

ہیوسٹن (امریکہ) میں اسلام مرکز کے مسئول حجة ‌الإسلام والمسلمین جناب ڈاکٹر بدیعی نے بیت مرجع عالیقدر حضرت آیت‌الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف میں آپ سے ملاقات کی۔

اس اسلامی مرکز کے مسئول اور امریکہ میں مسلم کانگریس کے ترجمان نے اس ادارہ کی کارکردگی کے متعلق رپورٹ پیش کی۔ نیز انہوں نے امریکہ میں مسلمانوں کی سالانہ کانفرس کے بارے میں بتایا کہ جس میں امریکہ بھر سے تقریباً ۳۰۰۰ مذہبی شخصیات شرکت کرتی ہیں اور جس کا اس سال کا موضوع ’’امام مہدی(عج) انسانیت کے نجات دہندہ‘‘تھا۔

آیة الله العظمی صافی گلپایگانی:دوسرے ممالک میں تبلیغ کے مواقع کی قدر جانیں اور اہلبیت علیہم السلام کی نورانی تعلیمات کی ترویج کے لئے کوشاں رہیں

موضوع:

انڈونیشیا اور ہندوستان کے اہلسنت علماء کی آیت اللہ صافی سے ملاقات :

دشمنوں کے مقابلہ میں سب مسلمان متحد ہو کر ایک دوسرے سے تعاون کریں: آیت اللہ العظمیٰ صافی کی تاکید

 

۱۱ خرداد ۱۳۹۵ بمطابق ۳۱ مئی ۲۰۱۶ء کوانڈونیشیا اور ہندوستان کے بعض علماء و دانشوروں نے بیت مرجع عالیقدر حضرت آیة الله العظمی صافی گلپایگانی مدظلّه‌الوارف میں آپ سے ملاقات کی۔

انڈونیشیا اور ہندوستان کے اہلسنت علماء کی آیت اللہ صافی سے ملاقات

موضوع:

امروز یك شنبه 17/12/93 حجج اسلام آقایان رمضانی و خادمی امامان جماعت مركز اسلامی هامبورگ و مركز اسلامی دانمارك با حضور در بیت مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله العالی با ایشان دیدار كردند.

در ابتدای این دیدار، گزارشی از وضعیت مسلمانان  و فعالیت های مراكز اسلامی ارائه شد.

آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله با تشكر از خدمات و زحمات آقایان فرمودند: با توجه به شرایط حساسی كه امروز در دنیا بخصوص جهان اسلام وجود دارد لازم است آقایان مبلغین احساس وظیفه بیشتری نمایند و پیام قرآن و اسلام را به دنیا برسانند.

پیام قرآن، پیام صلح و دوستی و رحمت می باشد. مردم دنیا باید بدانند اسلام واقعی كه عاری از خشونت و ظلم و بیدادگری است، همان اسلام ناب و اسلام اهل بیت علیهم السلام و اسلام تشیع است.

اگر امروز دشمنان با اسلام دشمنی می كنند، به خاطر این است كه دین مقدّس اسلام با افكار و رفتار ضد انسانی و استعماری آنها مخالف است و می خواهد مسلمانان، آزاد و مستقل باشند.

آیت الله العظمی صافی گلپایگانی: بايد پيام صلح و دوستي قرآن را به مردم دنيا رساند./اسلام اهل بيت عليهم السلام، اسلام عاري از خشونت و ظلم و بيدادگري است.

موضوع:

آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی مدظلہ العالی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی مد ظلہ العالی سے ملاقات اورگفتگوکی ۔

یہ خصوصی ملاقات جو کہ صحافیوں کے بغیر انجام پائی جس میں ان دو عظیم شخصیتوں نے حوزہ ٴعلمیہ کے اہم مسائل اورمنحرف گروہوں کی فعالیتوں کے سلسلہ میں گفتگو کی ۔

دوعظیم مراجع کرام کی اہم ملاقات

موضوع:

صفحات

Subscribe to RSS - دیدارها