سه شنبه: 1402/12/29

(مرحوم حضرت آیت ‌اللّه آخوند ملا محمد جواد صافی گلپایگانی ‌(قدس سره) کے بیانات سے اقتباس)

پہلی مصیبت

مصائب عاشورا
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال
Tuesday / 11 July / 2023

اس عظیم شخصیت کے بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں ؛ جو ذات رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے بعد کلمات الٰہیہ میں اشرف، آیات ربّانیہ میں اکبر، دلائل جامعہ میں سب سے محکم دلیل، براہین ساطعہ میں اتمّ برہان، وسائل کافیہ، مظہر العجائب، معدن الغرائب اور تمام برتر انسانی عظمتوں کی مالک ہو۔ جو خدا کا برحق خلیفہ ہو اور جن کی محبت مؤمن کے صحیفہ کا عنوان  اور ولادت میں طہارت کی علامت ہو۔ اگر انسان کے دہن میں تمام ناطق زبانیں ہوں اور انسان ان میں سے ہر ایک زبان کے ساتھ جاودانہ طور ہر مدح و ثناء کرے تو پھر بھی یہ سب اس ذات کی مدح میں حرف اوّل سے زیادہ نہیں ہے۔ ا

مولائے غدير کی دوستی؛صحيفه مؤمن کا عنوان
دھہ ولایت کی مناسب سے حضرت آيت‌الله العظمي صافي قدس سرہ کے سلسلہ وار نوشتہ جات (۵)
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

امیرالمؤمنین علی علیه السلام، بے شمار عظمتوں کے سالار ہیں۔علی علیه السلام وہی ذات ہے كه جس کے فضائل اور عظمتوں کے بارے میں پیغمبر اسلام نے فرمایا:

غدير؛ عظمتوں کے سالار کی بیعت
دھہ ولایت کی مناسب سے حضرت آيت‌الله العظمي صافي کے سلسلہ وار نوشتہ جات (۳)
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

مكتب غدیر ( در حقیقت ) مكتب جہاد ، مكتب ایمان ، مكتب قرآن اور تمام انبیاء کے استمرار کا مکتب ہے ۔

غدیر ایک ایسی راہ ہے کہ جس سے صرف حقیقت کی طرف گامزن افراد ہی گذرتے ہیں۔ خوف و خطر اور تاریکی و ضلالت کی وادی میں گمشدہ افراد کو چاہئے کہ وہ خود کو اس مقصد اور منزل تک پہنچائیں۔

 

غدير سےظہور تک
دھہ مبارک ولایت کی مناسب سے حضرت آيت‌الله العظمی صافی کے سلسلہ وار نوشتہ جات /4
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

بسم الله الرحمن الرحیم

’’لَقَدْ مَنَّ اللهُ عَلَى الْمُؤْمِنِینَ إِذْ بَعَثَ فِیهِمْ رَسُولاً مِنْ أَنْفُسِهِمْ یتْلُوا عَلَیهِمْ آیاتِهِ وَ یزَكِّیهِمْ وَ یعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَ الْحِكْمَةَ وَ إِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِی ضَلاَلٍ مُبِینٍ‘‘

’’یقیناً خدا نے صاحبان ایمان پر احسان کیا ہے کہ ان کے درمیان ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جو ان پر آیات الٰہیہ کی تلاوت کرتا ہے ، انہیں پاکیزہ بناتا ہے اور کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ یہ لوگ پہلے سے بڑی کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔‘‘

عظمتوں کے سید و سردار کی بعثت
(۲۷ رجب المرجب؛ روز بعثت کی مناسبت سے مرحوم آیت الله العظمی صافی گلپايگانی قدس سرہ کی خصوصی تحریر سے اقتباس)
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

بسم الله الرحمن الرحیم

این شرح بی‎نهایت کز وصف یار گفتند
حرفی است از هزاران کاندر عبارت آمد
 

امیر المومنین حضرت امام علی علیه السلام کے میلاد مسعود کی مناسبت سے مرجع عالی قدر مرحوم آیت الله العظمی صافی گلپایگانی قدس سره کی تحریر سے اقتباس
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

 

بسم الله الرحمن الرحیم

رجبیّون پر خدا کا سلام
ماہ مبارک رجب کی آمد کی مناسبت سے مرحوم آیت الله العظمی صافی گلپایگانی قدس سرہ کے نوشتہ جات سے اقتباس
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

«السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا مُمْتَحَنَةُ امْتَحَنَكِ‏ الَّذِی خَلَقَكِ قَبْلَ أَنْ یَخْلُقَكِ فَوَجَدَكِ لِمَا امْتَحَنَكِ بِهِ صَابِرَةً»
اے بی بی خداوند عالم نے آپ کو اپنے سخت اور دشوار امتحان پر صابر پایا! اے دختر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ!
آپ کے صبر پر خدا کا درود و سلام ہو؛

«بهار خزان» امّ ابيها حضرت زهرا سلام الله عليها کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی تحریر
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی دام ظلہ العالی کے نوشتہ جات سے اقتباس 

ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی قدس سرّہ کے نوشتہ جات سے اقتباس 
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

بسم الله الرّحمن الرّحیم

»اللهم صلّ و سلّم علی الصدیقة الشهیدة الرّضیة المرضیة الحوراء الانسیة المظلومة المغصوبة فاطمة الزهراء سیدة نساء العالمین. «

 

ایّام فاطمیہ علیہا السلام کی آمد کی مناسبت سے مرجع عالیقدر حضرت آیة‌ الله العظمی صافی گلپایگانی قدس سرّہ کے پیغام سے اقتباس
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال

صفحات

Subscribe to RSS - مناسبت‌ها