شنبه: 1403/02/1

بسم الله الرحمن الرحیم

امیر المؤمنین علی عليه السلام کی معرفت و شناخت ممکن نہیں
امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے حضرت آيت الله العظمی صافی گلپایگانی دام ظله الوارف کے نوشتہ جات سے اقتباس
ویژه نامه ارتحال: 
برداشتن از قسمت ویژه نامه ارتحال
Thursday / 4 March / 2021

امیرالمومنین ، امام المتقین حضرت علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت تمام شیعیان حیدر كرار و دوستداران اہلبیت علیہم السلام كو مبارك ہو ۔ 
علی علیہ السلام نے فرمایا : جس وقت قدرت خدا سے جناب مریم حاملہ ہوئیں اور ولادت كا وقت قریب آیا تو وحی نازل ہوئی " اخرجی عن البیت فانّ ھذہ بیت العبادۃ لا بیت الولادۃ " 
مریم! بیت المقدس سے باہر جاؤ ، یہ عبادت كا مقام ہے ولادت كی جگہ نہیں ہے ۔ 

۱۳ رجب ؛ ولادت امام المتقين اميرالمومنين علي عليہ السلام

رسول اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا بابرکت و مقدس وجود تمام انسانی عظمتوں اور ایک بے مثال انسان کی تمام کرامتوں کا مجموعہ ہے ، لہذا کسی ایک جلسہ ، مقالہ یا کتاب میں آپ  کی ان عظمتوں کی وضاحت کرنا ممکن نہیں ہے ۔اگر انبیاء علیہم السلام کو ان کے بلند مقام ومرتبہ کے لئے «قهرمان» کا لقب دینا درست ہو تو آنحضرت کو تمام انبیاء میں یگانہ قہرمان کہنا چاہئے ، جیسا کہ مشہور دانشور «توماس کارلایل» نے کہا ہے : تمام پیغمبروں میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم یگانہ قہرمان ہیں ۔ نیز آپ کو تمام عظمتوں میں بے م

انسانیت کے عظیم رہبر و پیشوا کے سوگ میں
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شہادت کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی دامت برکاتہ کے بیانات سے اقتباس

گرانقدر کتاب ’’ عیون اخبار الرضا علیه آلاف التحیة و الثناء ‘‘ میں جلیل القدر محدث ، شیخ اعظم صدوق رضوان ‌الله تعالی علیه نے عبد السّلام بن صالح ہروی سے روایت کیا ہے کہ حضرت امام رضا علیه السلام نے فرمایا : «رَحِمَ اللهُ عَبداً أحیی أمرَنا؛ فَقُلتُ لَه: وَ کَیفَ یُحیی أمرُکُم؟

امر اہل بیت علیہم السلام کو احیاء کرنے والوں کے لئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی مدظلہ العالی کے نوشتہ جات میں عیون اخبار الرضا علیہ السلام سے ایک حدیث کی شرح

بسم الله الرّحمن الرّحیم

تیرہ شوال ؛ بزرگ شیعہ زعیم مرحوم استاد اعظم حضرت آیت‌الله العظمی بروجردی اعلی ‌الله‌ مقامه  کی برسی کا دن ہے ؛ جو اپنے زمانے کی اہل ایمان ، خدا پرست اور خدا خواہ ہستیوں  میں ممتاز اور آسمانی نمونہ تھے کہ جن کا وجود عقیدہ و توحید سے سرشار تھا ۔

یہ فقیہ عالی مقام ، اپنے کریمانہ اخلاق ، عظمت ، حق کی بزرگی اور  بزرگواری میں اپنے جد بزرگوار سبط اکبر (امام حسن ) علیہ السلام کی یاد گار تھے ۔

* خوف خدا

بندگی کا ممتاز نمونہ
استاد اعظم آیت الله العظمی بروجردی قدس سره کی پرسی کی مناسبت سے

«السَّلَامُ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ أَسَدٍ الْهَاشِمِیَّةِ السَّلَامُ عَلَیْكِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الْمَرْضِیَّةُ السَّلَامُ عَلَیْكِ أَیَّتُهَا التَّقِیَّةُ النَّقِیَّةُ السَّلَامُ عَلَیْكِ أَیَّتُهَا الْكَرِیمَةُ الرَّضِیَّةُ السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا كَافِلَةَ مُحَمَّدٍ خَاتَمَ النَّبِیِّینَ السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا وَالِدَةَ سَیِّدِ الْوَصِیِّینَ السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا مَنْ ظَهَرَتْ شَفَقَتُهَا عَلَى رَسُولِ اللهِ خَاتَمِ النَّبِیِّینَ السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا مَنْ تَرْبِیَتُهَا لِوَلِى

حضرت فاطمه بنت اسد سلام الله علیها کی رحلت کی مناسبت سے تعزیت و تسليت

عید مباہلہ کی مناسبت سے خصوصی تحریر

( فَمَنْ حاجَّكَ فیهِ مِنْ بَعْدِ ما جاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعالَوْ انَدْعُ اَبْناءَنا وَ اَبْناءَكُمْ وَ نِساءَنا وَ نِساءَكُمْ وَ اَنْفُسَنا وَ اَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللّه عَلَی الْكاذِبینَ )

روزہ مباہلہ
(فَمَنْ حاجَّكَ فيهِ مِنْ بَعْدِ ما جاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعالَوْانَدْعُ اَبْناءَنا وَ اَبْناءَكُمْ وَ نِساءَنا وَ نِساءَكُمْ وَ اَنْفُسَنا وَ اَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللّه عَلَي الْكاذِبينَ)

باسمه تعالی

سنہ ۱۴۳۲ ہجری میں حج کے عظیم الشأن مراسم کے انعقاد کی مناسبت سے عالیقدر مرجع حضرت آیة الله العظمی صافی گلپایگانی دام ظله العالی کی یادگار تحریر

ایک ہزار چار سو سال سے امیر المؤمنین مولی الموحدین حضرت علی بن ابی طالب علیہما ‌السلام کی جامع الأطراف شخصیت کے بارے میں دنیائے علم کے نوابغ اور مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے کم نظیر برجستہ افراد آپ کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں ۔ آپ کے وجود کے مختلف پہلؤوں ، آپ کے فضائل و مناقب ، مکارم اخلاق اور آپ کی الٰہی صفات کے بارے میں ہزاروں کتابیں

چودہ سو سالہ مظلومیت (آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی مدظلہ الوارف کی تحریر)

بسم الله الرحمن الرحیم

امیر کلام ؛ امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے چودہ سو سال کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی دامت برکاتہ کا کتاب شریف نہج البلاغہ کی مدح و توصیف میں خصوصی بیان

صفحات

Subscribe to RSS - مناسبت‌ها