جمعه: 1403/01/10

س ۔ عورتوں كے لئے مصنوعی ناخن لگوانے كا كیا حكم ہے ؟  جواب ۔ ایسا مصنوعی ناخن لگوانا جس كو وضو و غسل كرتے وقت نكالا نہ جا سكتا ہو ، شرعاً جائز نہیں ہے لیكن اگر كسی نے لگوا لیا ہے تو اگر ممكن ہو تو اسے نكال دے تاكہ معمول كے مطابق غسل اور وضو كر سكے اور اگر نكالنا ممكن نہیں ہے تو اسی طرح سے غسل اور وضو جبیرہ كے طور پر كرے اور احتیاط كے طور پر تیمم بھی كرے ۔ س ۔ ہونٹ یا بھنووں پر گدائی...
بسمہ تعالیٰ  مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی مد ظلہ الشریف  السلام علیكم و رحمۃ اللہ میرا سوال یہ ہے كہ جناب زینب كبریٰ (س) كی قبر مدینہ میں ہے یا شام میں یا مصر میں ؟ اپنی نظر مبارك بیان فرمائیں چونكہ جناب زینب(س) كا شام سے مدینہ لوٹ كر آنے كی كوئی خاص وجہ سمجھ میں نہیں آتی اسلئے كہ جیسے ہی اہلبیت(ع) مدینہ پہنچے عبداللہ بن حنظلہ غسیل الملائكہ اور ان كے اصحاب نے...
بسمہ تعالیٰ  مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی دامت تائیداتہ  سلام علیکم  ۱۔ حضرت عالی کی نظر میں عصر حاضر میں بعض جوانوں کی دینی مسائل اور معاد سے غفلت کے کیا عوامل ہیں ؟  ۲۔ انھیں اس غفلت سے کس طرح بچایا جا سکتا ہے ؟  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  علیکم السلام ورحمۃ اللہ  ۱۔ انسان ذاتی طبیعت کی بنیاد پر شہوت اور نفسانی خواہشات کی طرف مائل ہوتا ہے...
خدمت ارجمند مرجع عالیقدر جہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی دام ظلہ العالی  السلام علیكم  بعض مساجد میں دیكھا گیا ہے كہ بعض غیر مولوی حضرات نماز جماعت پڑھاتے ہیں اور مومنین ان كی اقتدا كرتے ہیں ، كیا یہ كام شریعت كی نظر میں جائز ہے ؟  شكریہ  بعض نماز گزار مومنین   بسم اللہ الرحمن الرحیم  علیكم السلام و رحمۃ اللہ اصل سوال كا حكم جواز ہے...
حجاب( پردہ )اور فلسفہ حجاب كے متعلق حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی سے پوچھے گئے سوالات كا جواب نوٹ: ۱۲جولائی وہ دن ہے جس دن مشہد مقدس كے رہنے والوں نے شاہ پہلوی كے منحوس منصوبہ كشف حجاب (بے پردگی كی ترویج) كے خلاف قیام كیا تھا ۔  مرجع عالیقدر كا یہ جواب ایك لڑكی كے خط كا جواب ہے جس نے حال ہی میں مشہد مقدس میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی دامت بركاتہ سے حجاب اور فلسفہ حجاب...
" اِنَّما یُریدُ اللّهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ‎الرِّجْسَ أَهْلَ اْلبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهیراً "(سورہ احزاب ، آیت/۳۳) ترجمہ : بس اللہ كا ارادہ یہ ہے اے اہلبیت! كہ تم سے ہر برائی كو دور ركھے اور اس طرح پاك و پاكیزہ ركھے جو پاك و پاكیزہ ركھنے كا حق ہے۔  شیعہ و سنی دونوں مذہب میں مشہور و متواتر روایات كی بنیاد پر آیت تطہیر عالم خلقت كی پانچ ممتاز شخصیتوں كے اجتماع پر نازل ہوئی ، جو...

صفحات