شنبه: 1403/02/1

نسیم الٰہی   عید قربان؛امید کا دن (عید قربان کے متعلق امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے خطبہ کے اہم پہلو)  جان لو کہ آج کے دن کا بڑا احترام ہے۔ اس دن برکت، بخشش اور مغفرت کی بہت زیادہ امید ہے۔پس خدا کو زیادہ سے زیادہ یاد کرو۔اجر و ثواب کے حصول کے کے لئے توبہ کرو اور خدا کی بارگاہ میں پلٹنے کے لئے تضرع، گریہ و زاری اور آہ و نالہ اختیار کرو کیونکہ دوست رکھنے والا اور...
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام جیسے عظیم الشأن اور عالیقدر رہبر و پیشواء کی شخصیت اس سے کہیں عظیم ہیں کہ مجھ جیسا حقیر ان کے بارے میں کوئی مقالہ یا کوئی کتاب لکھے۔  اہلسنت دانشوروں کی نظر میں بزرگ شیعہ مؤلفین و مصنفین اور دانشوروں کے علاوہ اہلسنت کے بھی بزرگ علماء نے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی حیات طیبہ اور آپ کی تاریخ زندگی کے بارے میں کتابیں لکھی ہیں۔ اور تاریخ، روایات،...
ماہ مبارک رمضان میں وقوع پذیر ہونے والے تاریخی حوادث اور واقعات  میں سے ایک حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولی عہدی اور بیعت تھی۔ شیخ مفید (۱) اور دوسرے مؤرخین کے مطابق یہ واقعہ یکم ماہ مبارک رمضان سنہ ۲۰۱ ہجری کو پیش آیا۔ مأمون الرشید کی جانب سے امام علی بن موسی الرضا علیہما السلام کو ولی عہدی سونپنا ایک سیاسی چال تھی اور امام رضا علیہ السلام بھی اس پیش کش کے جواب میں...
(۲۷ رجب المرجب؛ روز بعثت کی مناسبت سے آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کی خصوصی تحریر) بسم الله الرحمن الرحیم ’’لَقَدْ مَنَّ اللهُ عَلَى الْمُؤْمِنِینَ إِذْ بَعَثَ فِیهِمْ رَسُولاً مِنْ أَنْفُسِهِمْ یتْلُوا عَلَیهِمْ آیاتِهِ وَ یزَكِّیهِمْ وَ یعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَ الْحِكْمَةَ وَ إِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِی ضَلاَلٍ مُبِینٍ‘‘ ’’یقیناً خدا نے صاحبان ایمان پر احسان کیا ہے...
امام باقر علیه السلام سے مخصوص صلوات «اللَّهُمَ‏ صَلِ‏ عَلَى‏ مُحَمَّدِ بْنِ‏ عَلِیٍ‏ بَاقِرِ الْعِلْمِ‏ وَ إِمَامِ الْهُدَى وَ قَائِدِ أَهْلِ التَّقْوَى وَ الْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبَادِكَ اللَّهُمَّ وَ كَمَا جَعَلْتَهُ عَلَماً لِعِبَادِكَ وَ مَنَاراً لِبِلَادِكَ وَ مُسْتَوْدَعاً لِحِكْمَتِكَ وَ مُتَرْجِماً لِوَحْیِكَ وَ أَمَرْتَ بِطَاعَتِهِ وَ حَذَّرْتَ عَنْ مَعْصِیَتِهِ فَصَلِّ عَلَیْهِ یَا رَبِّ...
نور سرمد (امام حسین علیه السلام کی ولادت کی مناسب سے)   سلام ہو حسین علیه السلام پر: السلام علیك یا اباعبدالله و علی ارواح التی حلّت بفنائك اشهد انك بذلت مهجتك فی الله حتی استنقذت عباده من الجهالة و حیرة الضلالة و احییت نظام الدین صلوات الله علیك و علی اهل بیتك و اصحابك و رحمة الله و بركاته؛ اے اباعبدالله آپ پر سلام ہو،اور آپ پر قربان و فنا ہونے والی ارواح پر سلام ہو،میں گواہی دیتا...
۱۔ الصبر علی الدنیا ؛ علی علیہ السلام كو حكم دیا كہ دنیا كی سختیوں میں صبر كا مظاہرہ كریں ، دنیا مولائے كائنات كے لئے مشكلات و مصائب كا سبب تھی اور آپ(ع) كے لئے سخت ترین مشكلات و مصائب كا جال بن ركھا تھا ۔  ۲۔ بحفظ فاطمۃ ؛ پیغمبر(ص) نے علی علیہ السلام كو فاطمہ كی حفاظت كا حكم دیا چونكہ پیغمبر كی آنكھیں اپنے بعد آنے والے حالات كو دیكھ رہی تھیں كہ كس طرح جناب فاطمہ كے گھر كی حرمت پامال كی...
(۴ شعبان ، ولادت باسعادت حضرت ابوالفضل العباس (ع) مبارك باد ) سلام الله و سلام ملائكته المقربین و انبیائه المرسلین و عباده الصالحین... علیك یابن امیر المؤمنین  تم پر خدا كا سلام ہو اور مقرب ملائكہ ، انبیاء مرسلین اور صالح بندوں كا درود ہو آپ پر اے فرزند امیرالمومنین(ع) زیارت صرف ایك ورد نہیں ہے جس كو زبان سے دہرایا جائے بلكہ یہ تفكر ہے ۔ ان نورانی كلمات كے درمیان معرفت كا ایك دریان موجزن...
روایت میں ہے كہ ایك دن ایك سائل نے آپ سے سوال كیا علی علیہ السلام نے اپنے عامل سے فرمایا : اس كو ہزار سكے دے دو ، عامل نے پوچھا : سونا یا چاندی ؟ فرمایا : كچھ بھی دے دو جس كی حاجتمند كو حاجت ہو وہ دے دو ۔  سورہ دہر بھی آپ ہی كی شان میں نازل ہوا جس وقت آپ نے تین دن تك اپنے افطار كی روٹی سائل كو دیدی اور خود پانی سے افطار كر كے رہ گئے تو قرآن نے آپ كے جذبہ ایثار و سخاوت كو اس طرح بیان...
۱۔ امام سجاد علیہ السلام كی عزاداری  چونكہ امام سجاد(ع) اپنے باپ كی شہادت كے وقت كربلا میں موجود تھے اور تمام مصائب كو اپنی آنكھوں سے دیكھا تھا اس لئے آپ كی آنكھوں كا آنسو كبھی خشك نہ ہوا اور ساری عمر شہدائے كربلا كی مصیبت پر گریہ و بكا كرتے رہے ۔ جب آپ كے سامنے كھانہ ركھا جاتا آپ كی آنكھوں سے آنسو جاری ہو جاتے یہاں تك كہ ایك بار آپ كے غلام نے پوچھا : آپ كا یہ غم كب تمام ہوگا ؟...
صلوات  اَللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدِ بْنِ عَلِىٍّ، باقِرِ الْعِلْمِ وَاِمامِ الْهُدى، وَقائِدِ اَهْلِ التَّقْوى وَالْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبادِكَ، اَللّهُمَّ وَكَما جَعَلْتَهُ عَلَماً لِعِبادِكَ وَمَناراً لِبِلادِكَ، وَمُسْتَوْدَعاً لِحِكْمَتِكَ وَمُتَرْجِماً لِوَحْیِكَ، وَاَمَرْتَ بِطاعَتِهِ وَحَذَّرْتَ مِنْ مَعْصِیَتِهِ، فَصَلِّ عَلَیْهِ یا رَبِّ اَفْضَلَ ما صَلَّیْتَ عَلى اَحَد مِنْ...
جناب مسلم بن عقیل امام حسین علیہ السلام كے خط كے ساتھ كوفہ میں جناب مختار كے گھر پہنچے ، اس خط میں امام حسین علیہ السلام نے جناب مسلم كو اپنا بھائی اور مورد اعتماد قرار دیا تھا ۔  جس وقت كوفہ والوں كو جناب مسلم كے آنے كی خبر ملی تو ۱۸ہزار افراد نے آكر جناب مسلم كے ہاتھوں پر بیعت كی ، اور جب جناب مسلم كو ان كی باتوں پر اطمینان ہو گیا تو آپ نے امام حسین علیہ السلام كو خط لكھا كہ ۱۸ ہزار...
جب پیغمبر اكرم (ص) نے نصاریٰ كو یہ تجویز پیش كی تو انھوں نے غور وفكر كرنے كی مہلت طلب كی اور پیغمبر (ص) نے انھیں غور كرنے كی مہلت دے دی ۔ وہ لوگ یكجا اكٹھا ہوئے تاكہ مباہلہ كے بارے میں مشورہ كریں انھوں نے اپنے ایك بزرگ سے پوچھا : اے عبدالمسیح تمھاراكیا خیال ہے ؟ اس نے جواب دیا : خدا كی قسم اے گروہ نصاریٰ تمہیں اچھی طرح سے معلوم ہے كہ محمد نبی برحق ہیں اور جو تجویز انھوں نے تمہارے سامنے ركھی ہے اس...
یہ مہینہ حبیب بن مظاہر اور عون و محمد كی شہادت كی یاد دلاتا ہے  ہاں ! یہ مہینہ باطل پر حق كی كامیابی كا مہینہ ہے ۔ ائمہ طاہرین(ع) كی نظر میں محرم كا مرتبہ امام رضا علیہ السلام سے منقول ہے كہ فرماتے ہیں : جب محرم آتا تو ہمارے والد كے لبوں پر تبسم نہیں آتا تھا اور پہلے عشرہ كے آخر تك یہ غم واندوہ آپ پر طاری رہتا اور عاشورا كا دن آپ كے لئے حزن و مصیبت اور گریہ و زاری كا دن ہوتا تھا ۳۔...
سكونی ناقل ہیں كہ میں ایك دن غم و اندوہ كے عالم میں امام صادق علیہ السلام كی خدمت میں شرفیاب ہوا ، حضرت نے پوچھا : كیوں محزون و مغموم ہو ؟ جواب دیا " ہمارے گھر میں لڑكی پیدا ہوئی ہے " امام (ع) نے فرمایا: اے سكونی اس لڑكی كا بوجھ زمین پر ہے اس كی روزی خداوند عالم كے ذمہ ہے ، اس كی پیدائش سے تمہاری عمر كم نہیں ہوگی اوروہ تمہارے رزق سے نہیں كھائے گی ۔ سكونی كہتے ہیں : امام صادق علیہ السلام كے ان...
نہج البلاغہ كے خطبہ نمبر ۳۷ میں مولائے كائنات علیہ السلام اپنی شخصیت كو دنیا كے سامنے پہچنواتے ہوئے سب سے پہلے اپنے روشن سوابق كا ذكر كرتے ہیں پھر اپنے كمالات اور مقامات كو دنیا كے سامنے بیان كرتے ہیں ۔ پھر دشمنوں كے مقابلے میں اپنی استقامت و خودمختاری كا ذكر كرتے ہوئے اس بات پر فخر كرتے ہیں كہ میں كمال كی اس منزل پر فائز ہوں كہ دشمن میرے اندر كوئی نقطہ ضعف نہیں پیدا كرسكتا ۔ اس كے بعد مولائے...
تَهَدَّمَتْ وَاللّهِ اَرْكانُ الْهُدى وَانْطَمَسَتْ اَعْلامُ التُّقى وَانْفَصَمَتِ الْعُرْوَةُ الْوُثْقى قُتِلَ ابْنُ عَمِّ الْمُصطَفى قُتِلَ الْوَصِىُّ الْمُجْتَبى قُتِلَ عَلِىُّ الْمُرْتَضى قَتَلَهُ اَشْقَى الاَشْقِیاءِ .  خدا كی قسم! اركان ہدایت منہدم ہو گئے ، تقویٰ كی نشانیاں محو ہو گئیں ، خدا كی مضبوط رسی ٹوٹ گئی ، محمد مصطفیٰ (ص) كے بھائی قتل كر دئیے گئے ، پیغمبر(ص) كے منتخب وصی قتل...
بسم الله الرحمن الرحیم و قال ربكم ادعونی استجب لكم عن رسول الله: لله فی ایام دهركم نفحات الا فتعرضوا لها نسیم رحمت الٰہی مسلسل چلتی رہتی ہے البتہ خاص مواقع پر زیادہ چلتی ہے ۔  لیلۃ الرغائب یعنی ماہ رجب المرجب كی پہلی شب جمعہ ان خاص مواقع میں سے ہے جس كو دعا كرنے والے اور اہل معرفت غنیمت جانتے ہوئے اس كی بركات سے فیضیاب ہوتے ہیں ۔  جیسا كہ احادیث میں آیا ہے : دعا عبادت كی روح ہے ۔...
  شب قدر میں پرودگار كی رحمت كے امیدوار بندہ كو چاہئے كہ وہ خود كو آب غسل سے معطر كرے اور بہتر یہ ہے كہ یہ غسل غروب آفتاب كے نزدیك ہو تاكہ نماز مغرب اسی غسل سے ادا كی جائے ۔  جانماز پر كھڑا ہوكر نماز شب قدر كی نیت كرے اور دو ركعت نماز اس طرح بجا لائے كہ ہر ركعت میں سورۂ حمد كے بعد سات مرتبہ سورۂ توحید (قل ھواللہ) پڑھے اور نماز سے فارغ ہونے كے بعد ستر مرتبہ " استغفر الله و اتوب...
ابو سہل كہتے ہیں كہ خادم نے كہا : " میں حجرے میں پہنچا تو دیكھا ایك بچہ اپنا سرسجدہ میں ركھے ہوئے ہے اور اپنے انگلی سے آسمان كی جانب اٹھائے ہوئے ہے ۔ میں نے سلام عرض كی اور آنحضرت نے جواب سلام دیتے ہوئے اپنی نماز و سجدے كو مختصر كیا ۔جب نماز تمام ہو گئی تو میں نے عرض كیا امام عسكری علیہ السلام آپ كو بلا رہے ہیں ، اسی وقت آپ كی والدہ گرامی آئیں اور آنحضرت كو لے كر امام عسكری(ع) كے پاس پہنچیں...

صفحات