بسمه تعالی
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيهِ رَاجِعُونَ
فاضل دانشور ، ناشر و مروّج تعلیمات و معارف نوارنی قرآن و اہل بیت علیہم السلام ، سلالۃ السادات جناب ڈاکٹر کلب صادق نقوی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت غم اور افسوس کا باعث بنی ۔ ایک ایسی شخصیت جو اپنی انتہک کوششوں کی وجہ سے شیعوں پر بہت بڑا حق رکھتی ہے ۔ ہمارا ان سے بہت قریبی رابطہ تھا اور ہم انہیں متعہد ، متواضع ، پارسا اور مجاہد سمجھتے...