شیخ عیسی قاسم کی مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی سے ملاقات
۲۳ فروری بروز شنبہ (بمطابق ۴ اسفند سنہ ۱۳۹۷ ) کو بحرین میں شیعوں کے رہبر جناب سیخ عیسیٰ قاسم کی مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی مدظلہ العالی سے آپ کے گھر پر ملاقات ہوئی کہ جس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔