In the first and second Rak’at of the daily Salat, one must first recite Surah al – Fatiha, and then one other complete Surah from the Qur’an, for example Surah al – Tawhid.
Salat is the most important act of worship in Islam, and if accepted by Allah (SWT), then all other acts of worship too will be accepted too, but if the Salat is not accepted, then all other actions will also not be accepted.
منیٰ میں رونما ہونے والا المناک سانحہ کہ جس میں متعدد مسلمان جان بحق اور زخمی ہوئے کہ جن کے اعمال حج ابھی تک مکمل نہیں ہوئے تھے،ان کے حج کے متعلق اپنا نظریہ بیان فرمائیں:
۱. جان بحق ہونے والے افراد کے نامکمل حج کا کیا حکم ہے؟
۲. اس سانحہ میں زخمی ہونے والوں کے لئے کیا حکم ہے کہ جو وہاں بقیہ مدت کے دوران اعمال حج انجام نہیں دے سکتے ؟
منیٰ کے المناک سانحہ میں جان بحق اور زخمی ہونے والوں کے حج کا حکم
منیٰ کے المناک سانحہ میں جان بحق اور زخمی ہونے والوں کے حج کا حکم