مراکز مہدویت حوزہٴ علمیہ قم کی مرکزی کمیٹی کے اراکین نے مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله عالی سے ملاقات کی۔
اس ملاقات کے آغازمیں مسجد مقدس جمکران کے متولی حجة الاسلام و المسلمین جناب رحیمیان نے مراکز مہدویت کے پروگرامز اور کارکردگی کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کی۔
آیت الله العظمی صافی کی چینلز کو مباحث مہدیت پر زیادہ توجہ دینے کی تاکید
عظیم مرجع آیت اللہ صافی گلپائیگانی مدظلہ العالی نے حوزہٴ علمیہ کے مسوٴل جناب ربانی کی ملاقات کی درخواست کو قبول فرمایا:
ملاقات کے آغاز میں جناب ربانی نے حوزہٴ علمیہ کی مفصل رپورٹ اورآئندہ کے لائحۂ عمل کی تفصیلات پیش کی۔
آیت اللہ صافی نے بھی شکریہ اداکرتے ہوئے جناب ربانی سے فرمایا: علماء و طلاب حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے خادم ہیں اورعلماء وطلاب کی خدمت،حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت ہے کہ جس میں الحمد للہ آپ کامیاب ہیں اورخدا کی عنایات سے آئندہ بھی کامیاب ہوں گے۔
آیت اللہ العظمیٰ صافی کی مسؤل حوزہ علمیہ سے ملاقات اورنصیحت
شہرعلماء کے وجودسے خالی نہیں ہوناچاہئے، طلاب کو چاہئے کہ شہروں میں تشریف لے جائیں ۔
حضرت آیت الله العظمی صافی عصر روز یكشنبه 23/12/88 آقای جعفری دولتآبادی، دادستان عمومی و انقلاب تهران را به حضور پذیرفتند.
معظم له در این دیدار با تأكید بر ضرورت حفظ و استحكام نظام فرمودند: مقصد اصلی برای همه استحكام نظام اسلامی و حاكمیت احكام اسلام میباشد و همه دستاندركاران باید وظایف اصلی خود را كه با قانون اساسی مطابقت دارد، به بهترین نحو انجام دهند.