جمعه: 1403/01/10

  

قال ‌الله تبارک و تعالی: "یا أَیُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ ما أُنْزِلَ إِلَیْكَ مِنْ رَبِّكَ وَ إِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَما بَلَّغْتَ رِسالَتَهُ وَ‌الله یَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ" (1)

روز بعثت اور غدیر؛ اسلام کی تأسیس اور بقاء

غدير؛ بعثت کا تسلسل
دہہ مبارک ولایت کی مناسب سے حضرت آيت‌الله العظمی صافی کے سلسلہ وار نوشتہ جات/ 1
Wednesday / 20 September / 2017

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام جیسے عظیم الشأن اور عالیقدر رہبر و پیشواء کی شخصیت اس سے کہیں عظیم ہیں کہ مجھ جیسا حقیر ان کے بارے میں کوئی مقالہ یا کوئی کتاب لکھے۔

 اہلسنت دانشوروں کی نظر میں

احیاگر مصلح (کریم اہلبیت امام حسن مجتبی علیہ السلام)
(ماہ مبارک رمضان کے بارے میں آیت ‌الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کے سلسلہ وار نوشتہ جات /6)

ماہ مبارک رمضان میں وقوع پذیر ہونے والے تاریخی حوادث اور واقعات  میں سے ایک حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولی عہدی اور بیعت تھی۔ شیخ مفید (۱) اور دوسرے مؤرخین کے مطابق یہ واقعہ یکم ماہ مبارک رمضان سنہ ۲۰۱ ہجری کو پیش آیا۔

ولی عہدی کو قبول کرنے کے فوائد اور حکمتیں
(ماہ مبارک رمضان کے بارے میں آیت ‌الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کے سلسلہ وار نوشتہ جات /۲ )

(۲۷ رجب المرجب؛ روز بعثت کی مناسبت سے آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کی خصوصی تحریر)

بسم الله الرحمن الرحیم

’’لَقَدْ مَنَّ اللهُ عَلَى الْمُؤْمِنِینَ إِذْ بَعَثَ فِیهِمْ رَسُولاً مِنْ أَنْفُسِهِمْ یتْلُوا عَلَیهِمْ آیاتِهِ وَ یزَكِّیهِمْ وَ یعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَ الْحِكْمَةَ وَ إِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِی ضَلاَلٍ مُبِینٍ‘‘

عظمتوں کے سید و سردار کی بعثت

امام باقر علیه السلام سے مخصوص صلوات
«اللَّهُمَ‏ صَلِ‏ عَلَى‏ مُحَمَّدِ بْنِ‏ عَلِیٍ‏ بَاقِرِ الْعِلْمِ‏ وَ إِمَامِ الْهُدَى وَ قَائِدِ أَهْلِ التَّقْوَى وَ الْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبَادِكَ اللَّهُمَّ وَ كَمَا جَعَلْتَهُ عَلَماً لِعِبَادِكَ وَ مَنَاراً لِبِلَادِكَ وَ مُسْتَوْدَعاً لِحِكْمَتِكَ وَ مُتَرْجِماً لِوَحْیِكَ وَ أَمَرْتَ بِطَاعَتِهِ وَ حَذَّرْتَ عَنْ مَعْصِیَتِهِ فَصَلِّ عَلَیْهِ یَا رَبِّ أَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ ذُرِّیَّةِ أَنْبِیَائِكَ وَ أَصْفِیَائِكَ وَ رُسُلِكَ وَ أُمَنَائِكَ یَا إِلَهَ الْعَالَمِین‏»

( بحار الأنوار؛ ج91، ص76)

نور امامت کی پانچویں کڑی حضرت امام محمد بن علی باقر العلوم عليه السلام کی شہادت کی مناسبت سے اہلبیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے تمام پیروکاروں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت

نسیم الٰہی

 

عید قربان؛امید کا دن

(عید قربان کے متعلق امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے خطبہ کے اہم پہلو)

نسیم الٰہی
عید قربان کی مناسبت سے بطور خاص
Wednesday / 30 August / 2017

نور سرمد (امام حسین علیه السلام کی ولادت کی مناسب سے)

 

نور سرمد
Monday / 12 October / 2015

۱۔ الصبر علی الدنیا ؛ علی علیہ السلام كو حكم دیا كہ دنیا كی سختیوں میں صبر كا مظاہرہ كریں ، دنیا مولائے كائنات كے لئے مشكلات و مصائب كا سبب تھی اور آپ(ع) كے لئے سخت ترین مشكلات و مصائب كا جال بن ركھا تھا ۔ 
۲۔ بحفظ فاطمۃ ؛ پیغمبر(ص) نے علی علیہ السلام كو فاطمہ كی حفاظت كا حكم دیا چونكہ پیغمبر كی آنكھیں اپنے بعد آنے والے حالات كو دیكھ رہی تھیں كہ كس طرح جناب فاطمہ كے گھر كی حرمت پامال كی جائے گی اور آپ كو اذیت پہنچائی جائے گی اس لئے آپ نے جناب فاطمہ (س) كی حفاظت كی وصیت فرمائی ۔ 

مولائے كائنات(ع) كے نام پيغمبر(ص) كي وصيت

(۴ شعبان ، ولادت باسعادت حضرت ابوالفضل العباس (ع) مبارك باد )

معرفت حضرت ابوالفضل العباس عليہ السلام

روایت میں ہے كہ ایك دن ایك سائل نے آپ سے سوال كیا علی علیہ السلام نے اپنے عامل سے فرمایا : اس كو ہزار سكے دے دو ، عامل نے پوچھا : سونا یا چاندی ؟ فرمایا : كچھ بھی دے دو جس كی حاجتمند كو حاجت ہو وہ دے دو ۔ 
سورہ دہر بھی آپ ہی كی شان میں نازل ہوا جس وقت آپ نے تین دن تك اپنے افطار كی روٹی سائل كو دیدی اور خود پانی سے افطار كر كے رہ گئے تو قرآن نے آپ كے جذبہ ایثار و سخاوت كو اس طرح بیان فرمایا : 
وَیُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِینًا وَیَتِیمًا وَأَسِیرًا (۱)
ترجمہ : یہ اس كی محبت میں مسكین ،یتیم اور اسیر كو كھانا كھلاتے ہیں

مولائے كائنات كي سخاوت اور ايثار

صفحات

Subscribe to RSS - مناسبت‌ها