چهارشنبه: 1403/01/29

آغاز دومین اجلاس نماز استان قم با پیام مرجع عالیقدرشیعه حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله‌الوارف

آغاز دومین اجلاس نماز استان قم با پیام مرجع عالیقدرشیعه حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله‌الوارف

موضوع:

بسم الله الرحمن الرحیم

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج سید کلب جواد نقوی زید توفیقہ

السلام  علیکم

ہم عید سعید  غدیر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور ہمیں یہ معلوم ہوا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی صاحب نے ہندوستان میں لوگوں کے جمع غفیر  میں اس وقت اپنی تقریر روک دی کہ جب اسپیکر سے  صداء توحید  اور اسلام کی آسمانی و ملکوتی ندا یعنی اذان نشر ہو رہی تھی۔اور آپ نے اس جلسہ میں لوگوں سے کہا کہ اذان کے احترام میں اس کے اختتام تک خاموشی اختیار کی جائے۔

شیعوں کے مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کا ہندوستان کے وزیر اعظم کے خوبصورت عمل کو سراہنا
تقدیر آیت الله العظمی صافی کا ہندوستان کے وزیر اعظم کے خوبصورت عمل کو سراہنا

موضوع:

بسم الله الرحمن الرحیم

بحرین کے رہبروں میں سے ایک بزرگ مجاہد و عالم شیخ عیسی قاسم کی شہریت کو اس ملک میں حاکم حکومت کی طرف سے منسوخ کرنا تعجب کا باعث اور بے حد افسوسناک ہے اور یہ تمام شہری، انسانی اور شرعی قوانین کے منافی ہے۔

شیخ عیسی قاسم کی شہریت کو منسوخ کرنے کے بارے میں حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کا پیغام

موضوع:

 

بسم الله الرحمن الرحیم

الحمدلله ربّ العالمین، ثمّ الصّلوة و السّلام علی حبیبه و خیرته أبی‌القاسم المصطفی محمّد و علی أهل بیته الطّیبین الطّاهرین لا سیّما بقیّة الله الأعظم الّذی یملأ الأرض عدلاً و قسطاً بعد أن ملئت ظلماً و جوراً عجّل الله تعالی فرجه الشّریف
قال الله تعالی فی کتابه المبین: «وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِینَ»

شیعوں کے عالیقدر مرجع حضرت آیة الله العظمی صافی گلپایگانی کا ناروے (اوسلو)میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس«مکتب اہلبیت علیہم السلام کی نظر میں انتہا پسندی اور دہشتگردی »کے لئے پیغام

موضوع:

صفحات

Subscribe to RSS - پیام‌‌ها