* اگر کوئی شخص عید الفطر کی رات مغرب کے وقت بالغ،عاقل اور ہوش میں ہو اور کسی کا غلام اور فقیر بھی نہ ہو تو وہ اپنا اور اپنے ہاں کھانے والوں لوگوں کا فطرہ دے۔ اور فی کس فطرہ کی مقدار ایک صاع تقریباً تین کلو گندم یا جو یا کھجور یا کشمش یا چاول یا مکئی وغیرہ کسی مستحق کو دے۔ اور اگر ان میں سے کسی ایک کی مقدار کے بربار پیسے بھی دے تو کافی ہے ۔احتیاط کی بناء ہر اگر کوئی شخص عید الفطر...