جمعه: 1403/01/31

مصافحہ کرنا اور معاشرت ۱۔اہل کتاب کے ساتھ معاشرت اور ان کے ساتھ کھانا کھانے کا کیا حکم ہے؟ ج. اهل كتاب کے ہاتھ کا ذبیحہ مردار اور نجس است  اور اسے کھانا جائز نہیں ہے اور احتیاط کی بناء پر وہ خود بھی نجس ہیں۔ اس بناء پر رطوبت کی حالت میں جو چیز بھی ان سے مس ہو وہ احتیاط کی بناء پر نجس ہو جائے گی. والله العالم. ۲۔ اگر عیسائیوں، یہودیوں اور ہندؤں کی اشیاء اور ان کے در و دیوار کو تر ہاتھ لگ...
س1-کیا کسی ایسی کتاب پر بھی خمس لاگو ہوتا ہے جسے خریدنے کے بعد اس کا مطالعہ نہ کیا گیا ہو؟ ج) اگر انسان کو اس کتاب کی ضرورت ہو اور وہ انسان کی شان کے مطابق ہو تو اس پر خمس لاگو نہیں ہوتا اگرچہ پورا سال اس کا مطالعہ نہ کیا ہو۔   س2-اگر کسی عورت کو کچھ مقدار میں سونا بطور تحفہ دیا  جائے اور وہ اب بھی اس سے استفادہ کرتی ہو تو کیا اسے اس کا خمس اور زکاۃ دینا چاہئے؟ ج) مذکور زینت...
عاشورا کے متعلق چند سوالات اور ان کے جوابات آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کی کتاب گفتمان عاشورائی سے اقتباس   ۱۔عاشورا؛امام حسین علیہ السلام  کا اپنے محبوب سے وصال کا دن تھا؛ پس پھر عزداری کیوں کریں؟ بعض لوگ کہتے ہیں: عاشورا کا دن اہلبیت علیہم السلام کے لئے خوشی و مسرت اور شادمانی کا دن ہے کیونکہ یہ دن امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب کی کامیابی و کامرانی اور...
س) کیا عورت کے لئے نامحرم کے سامنے اپنے پاؤں کو چھپانا واجب ہے یا نہیں؟ ج ) جی ہاں!عورت کو نامحرم کے سامنے پاؤں بھی چھپانے چاہئیں۔   س) نا محرم کو سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج ) کسی مجمع عام میں سب کو سلام کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے لیکن بہتر ہے خاص طور سے سلام کرنے سے اجتناب کیا جائے کہ جو فنتہ کا باعث بنے۔ امیر المؤمنین علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: میں...
عید نوروز کے متعلق سوال اور آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کا جواب   بسمه تعالی مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله العالی. سلام علیكم؛ آپ سے گذارش ہے کہ نوروز کی شرعی حیثیت بیان فرمائیں؟اور کیا اسے عید کا عنوان دے سکتے ہیں؟   بسم الله الرحمن الرحیم   علیكم السلام ورحمة‌ الله و برکاتہ عید الفطر، عید الضحی ،عید غدیر، پیغمبر اکرم صلی اللہ...
حجاب اور فلسفۂ حجاب کے متعلق سوالات اور حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے جوابات اشاره: یکم تیر ماہ کے دن کو پہلوی فوج کی جانب سے حجاب کو ختم کرنے کے خلاف مشہد کے شریف لوگوں کے قیام  کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کو حال میں ہی مشہد مقدس میں ایک جوان لڑکی نے خط لکھا کہ جس میں اس نے حجاب اور فلسفۂ حجاب کے متعلق سوالات...
  شادی کے لئے استخارہ کرنے کے متعلق سوال بسمه تعالی مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی‌دام ظله الشریف السلام علیکم؛  کچھ عرصہ سے میں نے شادی کرنے کا ارادہ کیا اور بہت بار خواستگاری کے لئے گیا لیکن ہر بار مورد نظر فرد سے بات کرنے کے بعد استخارہ برا آتا ہے۔آپ سے میری گذارش ہے کہ کیا اس  سلسلہ میں استخارہ کرنے کی کوئی شرعی حیثیت  ہے یا نہیں؟ آپ...
وسواس کے متعلق سوال کا جواب بسمه تعالی مرجع عالیقدر حضرت آیت‌الله العظمی صافی گلپایگانی‌مدظله‌العالی السلام علیکم: مہربانی فرما کر شیطانی وسواس کو دفع کرنے کے لئے کوئی ذکر بیان فرمائیں اور بالخصوص اگر کوئی انسان فکری وسواس میں مبتلا ہو تو اسے کیا  کرنا چاہئے؟ شکریہ   بسم الله الرحمن الرحیم علیكم السلام و رحمة‌الله یہ حالت عارضی ہے اور ان شاء اللہ وسواس  کی...
مہر کی شرعی مقدار کے بارے میں سوال بسمه تعالی حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی‌مدظله العالی سلام علیكم؛  آپ سے گذارش ہے کہ عقد نکاح میں مہر کی شرعی مقدار بیان فرما دیں؟ شکریہ   بسم الله الرحمن الرحیم علیكم السلام و رحمة الله ج.بہت زیادہ مہر عورت کی سعادت کا باعث نہیں ہے اور مستحب یہ ہے کہ عورت کا مہر ،مہر السنہ سے زیادہ نہ ہو ۔جن لڑکیوں نے کم مہر اور آسان...
بسمه تعالی مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی السلام علیکم؛ مجھے اور کچھ دوستوں کو ایک سوال درپیش ہے اور اس شک و شبہ کو رفع کرنے کے لئے ہم آپ سے راہنمائی لینا چاہتے ہیں اور ہمارا سوال عید الزہراء علیہا السلام کے متعلق ہے کہ کیا ایک شیعہ مسلمان کے لئے ایسی محافل کا انعقاد کرنا صحیح ہے؟ شکریہ   بسم الله الرحمن الرحیم علیكم السلام و رحمةالله ج۔ایسی محافل...
  بسمه تعالی بزرگ مرجع حضرت آیت‌ الله العظمی صافی ‌گلپایگانی مدظله‌الشریف السلام علیکم؛ آپ کی خدمت میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ افسوس ہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ مہر کا رواج ہو گیا ہے جو بذات خود خاندان کے بعض امور میں خلل کا باعث ہے۔کچھ ایسے ہی خاندانوں میں زیادہ مہر ہونے کی وجہ سے شوہر اسے ادا کرنے سے قاصر ہوتا ہے اور زوجہ مہر معاف بھی نہیں کرتی ،جس کی وجہ سے شوہر کو گرفتار...
بسمه تعالی مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی دامت بركاته السلام علیکم؛ اگر مساجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اذان،مناجات،دعا اور قرآن کی تلاوت پڑوسیوں کے لئے اذیت کا باعث ہو تو شریعت کی نظر میں ان کا کیا حکم ہے؟   بسم الله الرحمن الرحیم علیكم السلام و رحمة الله  میں مساجد ، امام بارگاہوں اور دوسرے مذہبی مقامات میں مختلف پروگرام منعقد کرنے والوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ...
ایک بیٹی کا امام زمانہ(عج) سے خط میں شکوہ کرنا اور مرجع عالیقدر کے خوبصورت جوابات میں یہ خط امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت میں لکھ رہی ہوں اور چونکہ میں نے آنحضرت کو درک نہیں کیا لہذا میں اس کا جواب آپ سے چاہتی ہوں کیونکہ آپ آنحضرت کے نمائندہ ہیں: میں نہیں جانتی کہ آپ کون ہیں؟شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کا وجود بھی نہ ہو،بلکہ صرف ایک وہم و خیال!یا پھر مطلق ناامیدی میں ایک امید کہ...
فقہی سوالات اور ان کے جوابات تقلید کے احکام: ا۔میں ایک مرجع کا مقلد تھا لیکن ان کی وفات کے بعد کسی زندہ مجتہد کی طرف رجوع کئے بغیر میں ان کی تقلید پر باقی رہا۔اب میری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کسی زندہ اعلم مجتہد کی طرف رجوع کریں اور مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے بارے میں ان کے نظریہ کے مطابق عمل کریں۔ ۲۔کیا خاندان کا بزرگ اہل خانہ کو اپنے مرجع کی تقلید پر مجبور کر سکتا ہے؟...
بسمه تعالی مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی سلام علیکم؛ منیٰ میں رونما ہونے والا المناک سانحہ کہ جس میں متعدد مسلمان جان بحق اور زخمی ہوئے کہ جن کے اعمال حج ابھی تک مکمل نہیں ہوئے تھے،ان کے حج کے متعلق اپنا نظریہ بیان فرمائیں: ۱. جان بحق ہونے والے افراد کے نامکمل حج کا کیا حکم ہے؟ ۲. اس سانحہ میں زخمی ہونے والوں کے لئے کیا حکم ہے کہ جو وہاں بقیہ مدت کے دوران اعمال...
بسم  الله الرحمن الرحیم محترم و مکرم مرجع عالیقدر آیة الله العظمی صافی گلپایگانی دام‌ظله الوارف سلام علیکم؛ مکہ مکرمہ میں منیٰ کے مقام پر میں متعدد حجاج کرام کی رحلت، زخمی اور لا پتہ ہونے کی مناسب سے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اور آپ کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔اس بارے میں کچھ سوالات ہیں،یقیناً آپ جیسے عظیم الشان مرجع کے جوابات راہنمائی و اطمیان کے باعث ہیں۔...
اکثر و بیشتر پوچھے جانے والے سوالات اعلم کی شناخت س. دور حاضر میں اعلم مجتہد کون ہیں؟ ج. مجتہد اوراعلم کو تین طریقوں سے پہچان سکتے ہیں:ایک طریقہ یہ ہے کہ دو عادل عالم کسی کے اعلم ہونے کی گواہی دیں کہ جو اعلم ہونے کو تشخیص دے سکیں بشرطیکہ ان کی مانند دوسرے دو افراد ان کی مخالفت نہ کریں اور اگر اہل خبر حضرات سے تحقیق کے بعد بھی آپ کے لئے اعلم یا محتمل الاعلمیة ثابت نہ ہو تو آپ کو مجتہدین...
س۱. اگر قرآن سهواً انسان کے ہاتھ سے گر جائے تو کیا ذمہ داری ہے اور کیا اس کا كفاره ہے؟ ج. اس کا كفاره نہیں ہے ؛ لیکن فوراً قرآن کو اٹھائیں اوراس کا احترام کریں۔ س۲. اگر قرآن پاس ہو تو بیت الخلا میں کس طرح جا سکتے ہیں؟ ج. اگر اس پرقرآن کی توہین صدق نہ کرے مثلاً یہ کہ قرآن جیب میں ہو  اور نیچے گرنے کا خطرہ بھی نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔ س۳. ماہواری کے دنوں میں عورت کے لئے قرآن پڑھنے...
 یمن کی مظلوم عوام کی مدد کے متلعق مؤمنین کے مکرّر سوالات کے بارے میں مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله العالی کی جانب سے مندرجہ ذیل فتویٰ صادر ہوا:   بسم الله الرحمن الرحیم یمن کی مظلوم عوام کہ جنہیں سعودی عرب کی وہابی فوج ظلم و بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے،کی مدد کے لئے مؤمنین سہم امام علیہ السلام کا تیسرا حصہ قابل اعتماد مراکز کو دے سکتے ہیں۔  ...
محضر مبارك حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ لطف اللہ صافی گلپائگانی دامت بركاتہ سوال : حضرت عالی كی نظر میں امام حسین علیہ السلام اور دیگر ائمہ كے غم سیاہ لباس پہننا شرعی رجحان ركھتا ہے یا نہیں ؟   بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام اللہ و سلام انبیائہ وملائكتہ علی سیدنا ومولانا ابی عبداللہ الحسین المظلوم سید الشہداء وابی الاحرار وعلیٰ اہل بیتہ واولادہ واصحابہ ۔ جواب : چونكہ كالے لباس اہل...

صفحات