بسم اللہ الرحمن الرحیم
قال اللہ تعاليٰ : وَ ذَكِّرهُم بِأيّام اللهِ
بقيع مدينہ منورہ كي زمين كا ايك حصہ ہے جو اپنے دامن ميں صدر اسلام كے بہت اہم وقائع كو سميٹے ہوئے ہے ، ان چودہ صدیوں کے دوران يہ سر زمين ہمیشہ سے ہميں صدر اسلام كے وقائع كي ياد دلاتي رہتي ہے ۔ اس سرزمين پر موجود اسلامي آثار كي حفاظت اسلامي تبليغ اور قرآن كريم كي حمايت كے مترادف...