شنبه: 1403/02/1

بسم الله الرحمن الرحیم قال الله الحکیم فی کتابه الکریم: «یَا أَیهَا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا الله وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِینَ» ۔ «1» حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام اپنی بہت ہی باعظمت علمی اور جامع الأطراف شخصیت سے تمام عالم السلام پر حق رکھتے ہیں ۔ آپ نے ہر علمی اور اسلامی شعبے میں کافی و وافی ہدایت و معارف باقی چھوڑے ہیں ۔ الٰہیات، عقائد، توحید، اخلاق، فقه، احکام، تفسیر قرآن اور اسلام کے...
بسم الله الرحمن ارحیم حضرت امام صادق علیہ السلام نے دوسری صدی ہجری کے پہلے حصہ میں ایک ایسے مدرسہ کا افتتاح کیاکہ اسلام میں اس زمانے تک اس کا کوئی سابقہ نہیں تھا اور اس کے بعد بھی اس جیسے مدرسہ کی کوئی نظیر و مثال نہیں ملتی۔ وہ امام صادق علیہ السلام کا مدرسہ و مکتب ہی تھا؛ جس نے دنیا کو علوم قرآن، فقہ، کلام، کیمیا وغیرہ کے عظیم علماء سے نوازا۔ شیعہ فقہ کہ جس کے ضمن میں ہزاروں قانونی...
  بسم  اللہ  الرحمن  الرحیم  قال اللہ تعالیٰ : وَ ذَكِّرهُم بِأیّام اللهِ   بقیع مدینہ منورہ كی زمین كا ایك حصہ ہے جو اپنے دامن میں صدر اسلام كے بہت اہم وقائع كو سمیٹے ہوئے ہے ، ان چودہ صدیوں کے دوران  یہ سر زمین ہمیشہ سے ہمیں صدر اسلام كے وقائع كی یاد دلاتی رہتی ہے ۔ اس سرزمین پر موجود اسلامی آثار كی حفاظت اسلامی تبلیغ اور قرآن كریم كی حمایت كے مترادف...
شب قد؛ شب نور ، شب رحمت ، شب نزول قرآن اور شب مَطلع خیرات و سعادات ہے ۔ شب قدر  برکتوں کے نزول کا وقت اور انسان کی نئی زندگی کا آغاز ہے  یہ انسانوں کے لئے تبدیلی کی شروعات اور حقیقی و واقع کمال کی تاریخ ہے ۔ * شب قدر؛ انسانی آزادی کی رات یہ ایسی رات ہے  کہ اگر اس رات کا وجود نہ ہوتا تو انسانوں کی بدبختی کی  تاریک رات کبھی اختتام پذیر نہ ہوتی، نیک بختی کی صبح کا سورج طلوع...
حضرت علی علیه السلام کی شخصیت کے متعلق لاکھوں کتابیں لکھی گئیں ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ روز بروز اس بے نظیر وجود کی عظمت و وسعت مزید آشکار ہو رہی ہے ، اور یوں  آپ کی حیات طیبہ اور آپ کے فضائل کا مطالعہ کرنے والوں کو یہ محسوس ہوتا ہے ک؛ جیسے یہ آپ کے  تازہ فضائل ہیں اور وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ  دوسرے افراد ان فضائل کو نہیں جانتے اور یہ ان پر آشکار نہیں ہیں ۔ان ایام کی...
اسرار صلح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام امام حسن علیہ السلام كی صلح ایك الٰہی فریضہ اور شرعی وظیفہ تھی جس كو ان حالات میں امام حسن علیہ السلام نے قبول كیا بہ الفاظ دیگر اس زمانے كے حالات نے امام كو صلح كرنے پر مجبور كیا ،اہلسنت كے یہاں پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی ایك صحیح حدیث میں اس بات كی طرف اشارہ موجود ہے۱ كہ پیغمبر(ص) نے اس واقعہ كی خبر دی تھی اور اس میں امام حسن علیہ السلام كی...
  اشارہ : نیمہ ماہ مبارك رمضان اسوہ حلم و صبر و صلح حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام كی ولادت كا دن ہے ۔  بہت سے لوگ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام كی كما حقہ معرفت نہیں ركھتے ہیں اور آج بھی آنحضرت علیہ السلام كی شان و منزلت مجہول ہے ۔  مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی مد ظلہ العالی نے اس مختصر مضمون امام علیہ السلام كے فضائل كے كچھ گوشہ بعض اہلسنت كی كتابوں...
  قال رسول‌الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم: «اُمِرْتُ اَنْ اُبَشِّرَ خَدیجَةً بِبَیْتٍ مِنْ قَصَبٍ لا صَخَبٌ فیهِ وَلا نَصَبٌ»؛(۱) رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: «مجھے حکم ہوا ہے کہ میں خدیجہ کو ایسے گھر کی بشارت دوں کہ جو سونے سے بنا ہوا ہے اور اس میں کوئی غم و اندوہ نہیں ہے»۔ ہجرت سے تین سال قبل اور بعثت کے دسویں سال ماہ مبارک رمضان میں مؤمنہ اور فداکار خاتون امّ...
ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم اَللّهُمَّ اجْعَلْ صِیامی فیہ صِیامَ الصّائِمینَ وَقِیامی فیِہ قِیامَ القائِمینَ وَنَبِّهْنی فیہ عَن نَوْمَةِ   الغافِلینَ وَهَبْ  لی جُرمی فیہ یا اِلهَ العالمینَ وَاعْفُ عَنّی یا عافِیاً عَنِ المُجرِمینَ. اے معبود! اس مہینے میں میرا روزہ ، روزہ داروں کا روزہ قرار دے، اور اس میں میرے قیام کو قیام کرنے والوں کا قیام...
روزہ؛ ایک آسان عبادت (ماہ مبارک رمضان کے متعلق آیت‌الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کے سلسلہ وار نوشتہ جات / 8)   روزه؛ ایک آسان عبادت اسلامی شریعت انسانی فطرت کے ساتھ ہماہنگ ہے اور اس کے احکام فطرت،طبیعت سلیم اور ذوق مستقیم کے تقاضوں کے عین مطابق ہیں۔ اسلام نے عقل، انسانی فکر اور سوچ کو بے پناہ اہمیت دی ہے اور اسے تعقّل، جستجو اور تحقیق کی تشویق دلائی ہے اور جو لوگ عقل کی حکومت...
اہم عبادی امور اور بالخصوص ماہ رمضان المبارک کے عبادی امور میں سے ایک صاحب الامر حضرت بقیة الله الاعظم ارواح العالمین له الفدا سے تجدید عہد کرنا ہے ۔ روزہ دار مؤمنین کو چاہئے کہ وہ دعاؤں ، مجالس ، محافل ، وعظ و نصیحت اور شب قدر کی مبارک راتوں میں حجت خدا حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو فراموش نہ کریں اور اپنے امام سے عہد کریں کہ وہ بذات خود ، اس کے اردگرد کے افراد اور معاشرہ حضرت...
غیر مسلم دانشوروں کی نگاہ میں ماہ رمضان کا عظیم معجزہ ماہ مبارک رمضان کے متعلق آیت‌الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کے سلسلہ وار نوشتہ جات (21)   بسم الله الرحمن الرحیم قال الله تعالی: شَهْرُ رَمَضَانَ اَلَّذِی اُنزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ * کتاب خدا سے تجدید عہد کا مہینہ آیۂ شریفہ کی بناء پر ماہ رمضان کی کرمات و شرافت قرآن مجید کے نزول کی وجہ سے ہے بلکہ اس آیت...
ماه رمضان، سب کے لئے اخوت و بھائی چارہ کا مہینہ ماہ مبارک رمضان کے متعلق آیت‌الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله الوارف کے سلسلہ وار نوشتہ جات (11)   ماہ مبارک رمضان میں واقع ہونے والے تاریخی واقعات اور مناسبتوں میں سے ایک عقد اخوت و برادری ہے۔ شیخ مفید (1)کے قول کے مطابق ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن پیغمبر اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے اصحاب کے درمیان عقد اخوت قائم کیا،...
  ماه رمضان، عہد الٰہی کی تجدید کا مہینہ ماہ مبارک رمضان کے متعلق آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی مدظلہ العالی کے سلسلہ وار نوشتہ جات(ا) بسم‌الله الرّحمن الرّحیم قال‌الله تعالی: «یَا اَیُّهَا الَّذِینَ آمَنُوا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَى الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُونَ»(1) سب سےہم  پہلے تمام مسلم امّہ اور امت اسلام کی خدمت میں ماہ مبارک...
بسم الله الرحمن الرحیم ماہ رمضان میں روزہ داروں کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک دعا و مناجات اور خدائے قاضی الحاجات سے حاجات طلب کرنا ہے۔ دعا، نا امیدی سے نجات خدا سے ہر وقت دعا کرنا،اسے پکارنا اور اس سے خیر طلب کرنا مستحب ہے اور یہ نفسیاتی لحاظ سے توان بخش، دل کے لئے باعث فرحت و نشاط اور فکری و روحانی قوت کی تجدید کا باعث ہے۔ «دعا»، روح کی مقوی غذا ہے جو غم و اندوہ کو برطرف کرنے،...
اگرچہ کربلا کے جانسوز واقعہ میں امام حسین علیہ السلام کی بے مثال قربانی ، فدا کاری ، استقامت ، حق پرستی ، توکل ، ارادہ کی قدرت ، دنیا کی کشش اور جلووں سے چشم پوشی اور خواہشات سے قطع تعلقی ؛ یہ تماإ صفات و فضائل  آپ کے وجود میں اس قدر جلوہ گر ہیں اور انہوں نے دلوں کو اس قدر مجذوب کر لیا ہے کہ آپ کی دیگر عظمتوں کی طرفٖ کم توجہ کیا جاتی ہے ۔ اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ انسانی عقل اور معاشرہ...
بسم الله الرحمن الرحیم «قالَ رَبُّکُمُ ادْعُونی‏ أَسْتَجِبْ لَکُم»(۱) اللّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ لاسِیّمَا عَلی وَلِیّکَ الْمُحْیی سُنَّتَکَ القَائِمِ بِأمْرِکَ الدَّاعِی إلَیکَ الدَّلیلِ عَلَیکَ. اللّهُمَّ عَجِّلْ فَرَجَهُ وَ سَهِّلْ مَخْرَجَهُ وَ ارْزُقْنَا لِقَائَهُ وَ اجْعَلْنَا مِنْ أنْصَارِهِ وَ أعْوَانِهِ    ماہ مبارک شعبان کی آمد کی مناسبت سے آپ...
زینب؛ جی ہاں زینب، چار حروف پر مشتمل ایک اسم،لیکن یہ انسانیت کے ان تمام فضائل اور اقدار کا مجموعہ ہے جو خداوند کریم نے سورۂ احزاب کی پینتیسویں آیت میں عورتوں اور مردوں کے لئے شمار کئے ہیں۔ یہ ذات ایمان، علم و معرفت،صبر و صداقت اور استقامت و شجاعت کا اسوہ و نمونہ ہے، اور یہ وہ خاتون ہے جو فصاحت و بلاغت کے لحاظ سے اپنے پدر بزرگوار امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی زبان اور مکارم اخلاق کے لحاظ...
  بسم الله الرحمن الرحیم پیغمبر گرامی اسلام ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی صفات و خصوصیات کے بارے میں کئی کتابیں اور بہت زیادہ آثار لکھے گئے ہیں ۔ *  مصنفین اور شعراء کے کلام میں مسلمانوں میں سے شیعوں اور سنیوں کے ساتھ ساتھ مستشرقین اور اسی طرح عرب و عجم کے شعراء نے بھی رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مدح و ثناء میں بہت کچھ لکھا اور کہا ہے...
بسم الله الرحمن الرحیم کتاب شریف ’’عیون اخبار الرضا علیه السلام‘‘ میں وارد ہوا ہے : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْـمُتَوَکِّلِ رَضِیَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْـحُسَیْنِ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَر الْأَسَدیُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْـحُسَینِ الصَّوْلیُّ قَالَ: حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ عَقیلٍ عَنْ إسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَیْهَ قَالَ: لَـمَّا وَافیَ أبُو الْـحَسَنِ...

صفحات