جمعه: 1403/01/31

منتظرین کی اہم ذمہ داری مہدویت کے سلسلہ میں  مرجع عالیقدر آیت الله العظمی صافی کے نوشتہ جات   بسم الله الرحمن الرحیم قالَ اللهُ تَعالی: (وَ لَقَدْ کَتَبْنا فِی الزَّبورِ مِنْ بَعْدِ الذِّکْرِ انَّ الاَرْضَ یَرِثُها عِبادِی الصّالِحُونَ)(1) نیمه شعبان کی عظیم عید اور یگانہ منجی عالم کی ولایت،موعود انبیاء و اوصیاء،صفی انبیاء،صاحب الزمان و کہف امان حضرت بقیة ‌الله ارواح...
خدایا ! میں تجھ سے نا امید نہیں ہوں كہ تو نے توبہ كا دروازہ ہم پر كھلا ركھا ہے ۔ میں اس ذلیل بندہ كی طرح بات كر رہا ہوں جس نے اپنی ذات پر ظلم كیا ہے اور اپنے پروردگار كی حرمت كا پاس نہ ركھا ہو ۔  جس كے گناہ بہت زیادہ ہیں اور اس كی زندگی رو بہ زوال ہے ۔ جس وقت اس كی آنكھ كھلی تو عمل كا وقت گزر چكا ہے اور عمر كے آخری ایام آپہنچے ہیں ۔  وہ گناہگار گریہ و زاری كرتے ہوئے تیری بارگاہ...
آپ کا اسم گرامی موسی، اور آپ کے القاب عبد صالح، عالم اور باب الحوائج ہیں، جب کہ آپ کا مشہور لقب کاظم ہے۔ آپ کی مشہور کنیت ابو الحسن الأوّل ہے۔ آپ کی عمر مبارک تقریباً چوّن (۵۴) سال تھی۔ آپ کی ولادت سات صفر المظفر سنہ ۱۲۸ ہجری کو ہوئی اور پچیس رجب المرجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو ہارون الرشید لعنۃ اللہ علیہ کے حکم پر سندی بن شاہک کے ذریعہ آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا گیا اور آپ شہادت کے رفیع و بلند...
آپ كو حلم و بردباری ، مجرمین كے جرم كی معافی اور ظالمین كے ظلم پر صبر و عفو كی بنیاد پر كاظم كہا جاتا ہے ۔ كاظم كا مطلب ہے غصہ كو پی جانے والا ۔  دعا كرتے وقت آپ اس طرح گریہ كرتے تھے كہ محاسن تر ہو جاتی تھیں ، اسی لئے بہت سے لوگ آپ سے متوسل ہوتے اور اپنی مرادیں پاتے تھے ، امام علیہ السلام سب سے زیادہ اپنے رشتہ داروں كا خیال ركھتے تھے ۔  مدینہ كے فقراء كی مدد كرتے تھے اور جب رات...
مولائے كائنات ۱۳رجب جمعہ كے دن سن ۳۰ عام الفیل كو مكہ مكرمہ میں خانہ كعبہ كے اندر پیدا ہوئے ۔ ( خصائص الائمہ ، ص/ ۳۹ ؛ تہذیب الاحكام ، ج/۶،ص/ ۱۹ ) علامہ امینی (رض) آپ كی جائے ولادت اور اس بے نظیر فضیلت كے بارے میں لكھتے ہیں :  یہ ایك واضح حقیقت ہے جس پر فریقین كا اتفاق ہے اور اس سلسلے میں متواتر احادیث كتابوں میں بھری ہوئی ہیں اس لئے اس مقام پر بیہودہ بكواس كرنے والوں كی باتوں كو میں كوئی...
حضرت ولی عصر ارواحنا فداہ اور مکتب اہلبیت علیہم السلام کے تمام پیروکاروں کوماہ رجب المرجب کی آمد اور امام محمد باقر علیہ السلام کا میلاد مسعود مبارک ہو۔ نورانی کلمات * قالَ الاْمامُ الباقر علیه السلام: إذا أرَدْتَ أنْ تَعْلَمَ أنَّ فیكَ خَیْراً، فَانْظُرْ إلی قَلْبِكَ فَإنْ كانَ یُحِبُّ أهْلَ طاعَةِ اللّهِ وَ یُبْغِضُ أهْلَ مَعْصِیَتِهِ فَفیكَ خَیْرٌ وَ اللهُ یُحِبُّك، وَ إذا...
اللّهم صلّ علی الصدیقة فاطمة الزكیة حبیبة حبیبك و نبیّك و ام أحبّائك و أصفیائك الّتی انتجبتها و فضّلتها و اخترتها علی نساء العالمین و صلّ علی ولدها الذی بشّرها به خاتم النبیین صلوات الله علیه و آله، بقیة الله فی ارضه ارواح العالمین له الفداء. حضرت فاطمۂ زہراء علیہا السلام کی جامع الاطراف اور وسیع الأبعاد شخصیت کے بارے میں جو کچھ کہا گیا، لکھا گیا اور مستقبل میں بھی جو کچھ لکھا  جائے گا...
 س. شیعہ عصمت کو صرف فاطمہ (علیہا السلام) سے ہی کیوں مخصوص سمجھتے ہیں اور آپ کی دوسری دو بہنوں یعنی حضرت رقیہ اور ام کلثوم کو مقام عصمت کی حامل نہیں سمجھتے ، حالانکہ یہ دونوں بھی رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کی بیٹیاں اور آپ کے جسم کا ٹکڑا ہیں ؟ ج. شیعه کبھی بھی کسی کو اپنے طرف سے عصمت نہیں دیتے بلکہ حضرت فاطمہ علیہا السلام کو خداوند متعال کی طرف سے عصمت عطا کی گئی ہے...
اللّهم صلّ علی الصدیقة فاطمة الزكیة حبیبة حبیبك و نبیّك و ام أحبّائك و أصفیائك الّتی انتجبتها و فضّلتها و اخترتها علی نساء العالمین و صلّ علی ولدها الذی بشّرها به خاتم النبیین صلوات الله علیه و آله، بقیة الله فی ارضه ارواح العالمین له الفداء. حضرت فاطمۂ زہراء علیہا السلام کی جامع الاطراف اور وسیع الأبعاد شخصیت کے بارے میں جو کچھ کہا گیا، لکھا گیا اور مستقبل میں بھی جو کچھ لکھا  جائے گا...
سوال : اگر فدك كے مسئلے میں مخالفین یہ اعتراض كریں كہ " عدالتی قوانین كے لحاظ سے حضرت صدیقہ طاہرہ علیھا السلام كا دعویٰ ثابت نہیں ہو سكا ، جس طرح امیرالمومنین علیہ السلام قاضی كے سامنے اپنی زرہ كے لئے كوئی دلیل قائم نہ كر سكے اور مولائے كائنات كے گماشتہ قاضی نے ان كی عصمت كی پروا كئے بغیر ان كے خلاف فیصلہ دیا ، تو اس كا كیا جواب دیا جا سكتا ہے ۔ جواب : فدك كے غصب كے سلسلے میں ابوبكر اور اس كے...
ابوالقاسم عبدالعظیم بن عبدالله بن علی بن الحسن بن زید بن السبط الاكبر الامام ابی محمد الحسن المجتبی علیه‌الصلوة و السلام؛ رسول اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظیم ذریت اور علی و بتول صلوات اللہ علیہم اجمعین کے فرزندوں میں سے ایک ہیں۔ آپ علماء علوم اہلبیت علیہم السلام کی معروف شخصیات، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام اور حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے بزرگ صحابہ اور اسرار ائمہ اطہار علیہم...
آپ كا اسم گرامی علی كنیت ابو الحسن اور مشہور لقب رضا ہے۔ آپ سلسلہ امامت كی آٹھویں كڑی اور دسویں معصوم ہیں ۔ آپ كی ولادت مشہور قول كی بنیاد پر ۱۱ ذیقعدہ سن ۱۴۸ ہجری كو ہے جبكہ بعض لوگوں نے ماہ ذی الحجہ یا ربیع الاول بھی لكھا ہے اور بعض مورخین نے آپ كا ولادت سن ۱۵۳ ہجری لكھا ہے ۔  چونكہ مولائے كائنات (ع) كا لقب بھی ابوالحسن تھا اس لئے آپ كو ابوالحسن ثانی كہتے ہیں اور آپ كا لقب رضا اس...
علامہ مجلسی فرماتے ہیں : روایات كی بعض كتابوں میں ملتا ہے كہ علی بن ابراھیم اپنے والد سعد سے نقل كرتے ہیں كہ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : یا سعد عندكم لنا قبر ؛ تمہارے یہاں ہم میں سے ایك قبر ہے ، میں نے كہا : میں آپ پر قربان ، كیا آپ كی مراد جناب فاطمہ بنت موسی كاظم علیھما السلام كی قبر ہے ؟ فرمایا : نعم من زارھا عارفاً بحقھا فلہ الجنۃ ، ہاں! جو بھی ان كی زیارت ان كے حق كی معرفت كے ساتھ كرے...
بسم الله الرحمن الرحیم قال الله تعالی: ﴿یَا أَیهَا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِینَ﴾ حضرت صادق، امام راستین پیشوا و مقتدای اهل دین کرد احیا، شرع جدش مصطفی داد رونق، رسم و آئین ولا مکتب فقه و فضیلت باز کرد دعوت مردم ز نو آغاز کرد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام اپنی بہت ہی باعظمت علمی اور جامع الأطراف شخصیت سے تمام عالم السلام پر حق رکھتے ہیں ۔ آپ نے...
بسم الله الرحمن الرحیم این شرح بی‎نهایت كز وصف یار گفتند *** حـرفی است از هزاران كاندر عبارت آمد رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات والاءصفات کے بعد امیر المؤمنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کی ذات و شخصیت اشرف كلمات الهیّه، اكبر آیات ربّانیه، ادلّ دلائل جامعه، اتمّ براہین ساطعه، وسائل كافیه ، مظهر العجائب و معدن الغرائب ہے ۔ آپ تمام برتر انسانی عظمتوں کے حامل ہیں اور آپ برحق...
ذکر علی (علیہ السلام) عبادت ہے عَنْ عَائِشَةَ وَ ابْنِ عَبَّاس: قَالَ رَسُولُ اللهِ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) : «ذِكْرُ عَلِیٍّ عِبَادَةٌ».۱ عائشه اور ابن‌ عباس نے رسول اكرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے روایت كی ہے کہ آپ نے فرمایا: « علی کا ذکر (یاد) عبادت ہے»۔ [توضیح: مناوی کہتے ہیں: یعنی یہ عبادت خدا ہے اور  خدا ہی اس کا اجر و پاداش دے گا۔] پیغمبر ﷺ اور علی علیہ...
امام محمد تقی علیہ السلام كی تاریخ ولادت كے سلسلے میں علماء كے درمیان اختلاف ہے ۔ علماء اور محدثین كے درمیان مشہور یہ ہے كہ آپ كی ولادت ماہ رمضان سن ۱۰۵ ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی لیكن ابن عیاش نے آپ كی ولادت كی تاریخ ۱۰ رجب لكھی ہے اور دعا ئےناحیہ مقدسہ كے اس جملے سے بھی اس كی تائید ہوتی ہے جس میں آیا ہے كہ " اَللّهُمَّ اِنّى اَسْئَلُكَ بِالْمَوْلُودَیْنِ فى رَجِبٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِىٍ...
بسم الله الرحمن الرحیم     ای دختر دین و خواهر ایمان ای مهر سپهر دانش و عرفان   ای اسوه شرم و عفّت و عصمت الگوی وقار و حشمتِ نسوان   بر اوج شرف، مثالی از زهرا در قدس مقام، مریم دوران   جی ہاں ! یہ  کریمۂ اہلبیت  دختر امام موسی بن جعفر علیہم السلام حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کا تذکرہ ہے ۔ یہ وہ بی بی ہے کہ جو ایمان ،...
بسم الله الرحمن الرحیم   ۹ ربیع الاوّل ؛ مقدس اور بزرگ ایّام اللہ میں سے ہے ۔ یہ بابرکت اور مبارک دن حضرت ولی الله الاعظم امام مبین و حصن حصین بقیة الله فی الأرضین موعود انبیاء مرسلین ، خاتم الأوصیاء المعصومین ، مولانا المنتظر و العدل المشتهر و الإمام الثانی عشر الحجة بن الحسن المهدی ارواح العالمین له الفداء کی ولایت کے ظہور کا آغاز کا دن ہے ۔ اور درحقیقت یہ کہنا چاہئے کہ آج کے دن سے...
   قال ‌الله تبارک و تعالی: "یا أَیُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ ما أُنْزِلَ إِلَیْكَ مِنْ رَبِّكَ وَ إِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَما بَلَّغْتَ رِسالَتَهُ وَ‌الله یَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ" (1) روز بعثت اور غدیر؛ اسلام کی تأسیس اور بقاء عید سعید غدیر کا عظیم اور تاریخی دن ، بعثت جیسے باعظمت دن کی طرح اہمیت کا حامل ہے اور یہ ایک بے نظیر دن ہے ۔ یہ دونوں دن ایک دوسرے سے مکمل وابستگی رکھتے ہیں...

صفحات