شنبه: 1403/02/15
Printer-friendly versionSend by email
امام علي نقي عليہ السلام كے كلام ميں توحيد كاجلوہ

إِنَّ اللَّهَ لَا یُوصَفُ إِلَّا بِمَا وَصَفَ بِهِ نَفْسَهُ وَ أَنَّی یُوصَفُ الَّذِی تَعْجِزُ الْحَوَاسُّ أَنْ تُدْرِكَهُ وَ الاْءَوْهَامُ أَنْ تَنَالَهُ وَ الْخَطَرَاتُ أَنْ تَحُدَّهُ وَ الاْءَبْصَارُ عَنِ الاْءِحَاطَةِ بِهِ نَأَی فِی قُرْبِهِ وَ قَرُبَ فِی نَأْیِهِ كَیَّفَ الْكَیْفَ بِغَیْرِ أَنْ یُقَالَ كَیْفَ وَ أَیَّنَ الاْءَیْنَ بِلَا أَنْ یُقَالَ أَیْنَ هُوَ مُنْقَطِعُ الْكَیْفِیَّةِ وَ الاْءَیْنِیَّةِ الْوَاحِدُ الاْءَحَدُ جَلَّ جَلَالُهُ وَ تَقَدَّسَتْ أَسْمَاؤُهُ؛
خداوند عالم كی صفت فقط ان چیزوں سے بیان كی جاسكتی ہے جن كو خداوند نے خود بیان فرمایا ہے ، مخلوقات جس كے وجود كو اپنے حواس كے ذریعہ درك نہیں كر سكتے ،اس كے وجود تك اوہام و خیالات كی رسائی بھی ممكن نہیں ہے ، افكار و تصورات بھی اس كی حدوں كو نہیں پا سكتے ہیں اور وہ آنكھوں میں بھی نہیں سما سكتا ، ہر دوری سے نزدیك اور ہر نزدیكی سے دور ہے ، اس نے كیفیت كو ایجاد كیا اور خود كیفیت سے بیگانہ ہے ، اس نے مكان كو خلق فرمایا اور خود مكان سے بے نیاز ہے ۔وہ تنہا اور لا ثانی ہے ، باعظمت ہے اور اس كے تمام اسماء پاك اور مقدس ہیں ۔

ولادت با سعادت امام علی نقی علیہ السلام مباركباد

Thursday / 15 January / 2015