جمعه: 1403/01/10
Printer-friendly versionSend by email
عید سعید غدیر کی مناسبت سے دو کتابوں کا تعارف
عید سعید غدیر کی مناسبت سے حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی مدظله العالی کے آثار میں سے دو کتابوں کا تعارف

 

 

’’پرتوی از فضائل امیرالمومنین علی علیه السلام در حدیث‘‘ : یہ کتاب اہل سنت کی  کتابوں میں سے امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی عظیم شخصیت اور آپ کے فضائل  کے بارے ۱۱۰ احادیث پر مشتمل ہے ۔( اس کتاب کا اردو زبان میں  ترجمہ مکمل ہو چکا ہے ، اور انشاء اللہ جلد ہی یہ کتاب اردو زبان میں بھی دستیاب ہو گی )

 ’’پیام غدیر‘‘ :  یہ کتاب غدیر اور امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کے فضائل کے بارے میں آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے مقالات ، پیغامات اور بیانات کا مجموعہ ہے ۔

مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے آپ فارسی زبان میں ان دونوں کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں ۔

پیام غدیر

پرتوی از فضائل امیرمؤمنان علی علیه السلام

دانلود کتاب پیام غدیر(pdf)

دانلود کتاب پرتوی از فضائل امیرمؤمنان علی علیه السلام

 

Tuesday / 27 July / 2021