ایران میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر نے اس ملک کی حکومت اور عوام کا تعزیتی پیغام پہنچایا
۲۴ فروری سنہ ۲۰۲۲ ء بروز جمعرات کو ایران میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر جناب رحیم حیات قریشی صاحب ایک وفد کے ہمراہ مرجع عالیقدر مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی قدس سرہ کے بیت الشرف آئے اور پاکستان کی ملت اور حکومت کی جانب سے اس عظیم مرجع کی رحلت کی مناسبت سے تعزیت و...