جمعه: 1403/02/7

بسم الله الرحمن الرحیم  حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام جیسے عالیقدر رہبر و پیشوا کی اعلیٰ شخصیت اس سے کہیں عظیم تر ہے کہ مجھ جیسا حقیر انسان مقالہ لکھ کر اس کی شرح اور وضاحت کرے ۔ *  اہل سنے دانشوروں کی نظر میں بزرگ شیعہ مصنفین اور دانشوروں کے علاوہ اہل سنت کے بھی علماء اور بزرگوں نے امام حسن علیہ السلام مکی حیات مبارکہ ، تاریخ اور سیرت کے بارے میں بہت سی کتابیں لکھی ہیں...
* کاش ! کل کا سورج طلوع نہ ہوتا خدایا! اگر تاسوعا کے بعد وہ کل نہ  ہوتی اور قیامت کی صبح تک اس دن کی صبح نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ خدایا! اگر وہ کل نہ ہوتی تو کیا ہوتا ، اور وہ خوفناک مظالم جن کی اس وقت تک تاریخ میں کوئی نظیر نہیں تھی اور اس کے بعد دوبارہ بھی نہیں ہوگی ، اور انسانیت کی تاریخ اس قدر سیاہ اور اتنی شرم و رسوائی سے بھری ہوئی نہ ہوتی ، اور کربلا میں تاریخ کے سب سے بڑے جرائم کے...
مبلغین کی عاشورائی رسالت ماہ محرم میں تبلیغ کی اہمیت مرحوم آیت اللہ العظمی حائزی یزدی (قدس سرہ) کی کاوشوں سے سنہ ۱۳۴۰ ہجری میں قم کے قدیمی حوزۂ علمیہ کی تجدید عمل میں لائی گئی ۔ اس حوزۂ علمیہ میں درسی سرگرمیوں کے ساتھ  ساتھ علمی و تحقیقی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا جاتا ہے کہ جس میں بزرگ اساتید ، علماء ، آیات عظام ، مؤلفین ، خطباء ، واعظین اور برجستہ مبلغین شہروں ، دیہاتوں اور ہر...
    ’’پرتوی از فضائل امیرالمومنین علی علیه السلام در حدیث‘‘ : یہ کتاب اہل سنت کی  کتابوں میں سے امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی عظیم شخصیت اور آپ کے فضائل  کے بارے ۱۱۰ احادیث پر مشتمل ہے ۔( اس کتاب کا اردو زبان میں  ترجمہ مکمل ہو چکا ہے ، اور انشاء اللہ جلد ہی یہ کتاب اردو زبان میں بھی دستیاب ہو گی )  ’’پیام غدیر‘‘ :  یہ کتاب غدیر اور امیر المؤمنین...
بسم الله الرحمن الرحیم ایام اللہ اور ولایت و امامت کے ایّام کی تجلیل و تعظیم کرنا اور انسانیت کے وقار و عظمت اور عزت و کرامت کی تکریم کرنا ربوبیت و الوہیت کی مقدس بارگاہ سے انسانی تقرب کی معراج ہے ۔ یہ عظیم اور باعظمت ایّام ہر ایک شخص کے لئے قابل قدر ہیں اور یہ ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اپنی دینی معرفت  اور اولیائے دین کے ساتھ اپنے روحانی و معنوی رابطے کو اور زیادہ کامل اور مستحکم...
حضرت امام تقی علیہ السلام اخلاق کریمہ ، صفات حسنہ ، معرفت ، علم و دانش اور زہد و تقویٰ میں اپنے اجداد اطہار علیہم السلام کے وارث تھے اور آپ کی عظمت و جلالت زبان زد خاص و عام تھی ۔ بزرگ علمی و دینی شخصیات آپ کے سامنے خاضع و متواضع ہوا کرتی تھیں  ۔ بزرگ محدثین اور عالیقدر علماء کو آپ سے علوم کسب کرنے کا افتخار حاصل تھا اور وہ حضرات سخت اور دشوار ترین علمی مسائل میں آپ  کو ہی اپنا...
اَسْئَلُكَ بِحَقِّ هذَا الْیَومِ الَّذِی جَعَلتَهُ لِلْمُسْلِمِینَ عِیداً عید سعید فطر كے دن ساری دنیا كے مسلمان خوشی و مسرت میں غرق رہتے ہیں اور اس بات پر فخر محسوس كرتے ہیں كہ انھوں نے ماہ مبارك رمضان كو خدا كی طاعت و عبادت میں بسر كیا اور اس كی رحمتوں اور بركتوں سے فیض حاصل كیا ۔  خدا كا شكر ادا كرتے ہیں كہ اسلام كے ایك عظیم تربیتی درس كو ایك مہینہ میں تمام كیا ہے ۔ اور اس میں جو سبق...
ماہ رمضان کے تاریخی اتفاقات و واقعات میں سے ایک حضرت ابو طالب علیہ السلام کی وفات ہے ۔ شیخ مفید قدّس سرّه کے قول کی بناء پر بعثت کے دسویں سال اور ہجرت سے تین سال پہلے سات ماہ رمضان کو پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے واحد حامی و کفیل جناب ابوطالب علیہ السلام نے وفات پائی ۔ انسانوں میں سے اکثر افراد کی زندگی کے زیادہ تر ایّام ان کی اپنی ذات یا انفرادی امور سے وابستہ ہوتے ہیں ، لیکن عالم...
  سترہ یا انیس ماه رمضان المبارک سنہ دو ہجری کو غزوه بدر ہوا ۔ (۱) بدر اور مسلمانوں کی کامیابی توحید کے پرچم کے زیر سایہ اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سربراہی میں  اسلام اور مسلمانوں کو جنگ بدر میں نصیب ہونے والی کامیابی تاریخ اسلام کی بہت ہی اہم ، باعظمت اور قابل ذکر فتوحات میں سے ہے ۔ یہ غزوہ سپاہ اسلام کی سپاہ کفر اور اہل توحید کو اہل شرک کے مقابلے میں...
بسم الله الرحمن الرحیم ہر میدان میں پیغمبر اعظم ، عقل کل ، خاتم رسل ، ہادی سبل حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسلمانوں کے درمیان معتبر و مشہور احادیث کی رو سے امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی معانی سے بھرپور تمجیدات و تعریفات بیان فرمائی ہیں، اور آپ کو حق و قرآن اورقرآن و حق کو آپ کے ساتھ لازم الاتصال اور غیر قابل افتراق سمجھا ہے اور کبھی فرمایا ہے:    وَ...
امیرالمومنین ، امام المتقین حضرت علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت تمام شیعیان حیدر كرار و دوستداران اہلبیت علیہم السلام كو مبارك ہو ۔  علی علیہ السلام نے فرمایا : جس وقت قدرت خدا سے جناب مریم حاملہ ہوئیں اور ولادت كا وقت قریب آیا تو وحی نازل ہوئی " اخرجی عن البیت فانّ ھذہ بیت العبادۃ لا بیت الولادۃ "  مریم! بیت المقدس سے باہر جاؤ ، یہ عبادت كا مقام ہے ولادت كی جگہ نہیں ہے ۔...
رسول اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا بابرکت و مقدس وجود تمام انسانی عظمتوں اور ایک بے مثال انسان کی تمام کرامتوں کا مجموعہ ہے ، لہذا کسی ایک جلسہ ، مقالہ یا کتاب میں آپ  کی ان عظمتوں کی وضاحت کرنا ممکن نہیں ہے ۔اگر انبیاء علیہم السلام کو ان کے بلند مقام ومرتبہ کے لئے «قهرمان» کا لقب دینا درست ہو تو آنحضرت کو تمام انبیاء میں یگانہ قہرمان کہنا چاہئے ، جیسا کہ مشہور...
گرانقدر کتاب ’’ عیون اخبار الرضا علیه آلاف التحیة و الثناء ‘‘ میں جلیل القدر محدث ، شیخ اعظم صدوق رضوان ‌الله تعالی علیه نے عبد السّلام بن صالح ہروی سے روایت کیا ہے کہ حضرت امام رضا علیه السلام نے فرمایا : «رَحِمَ اللهُ عَبداً أحیی أمرَنا؛ فَقُلتُ لَه: وَ کَیفَ یُحیی أمرُکُم؟ قَال: یَتَعَلَّم عُلُومَنا وَ یُعَلِّمُها النَّاسَ، فَإنَّ النَّاسَ لَو عَلِمُوا مَحَاسِنَ کَلامِنا لَاتَّبَعُونَا؛ خدا...
بسم الله الرّحمن الرّحیم تیرہ شوال ؛ بزرگ شیعہ زعیم مرحوم استاد اعظم حضرت آیت‌الله العظمی بروجردی اعلی ‌الله‌ مقامه  کی برسی کا دن ہے ؛ جو اپنے زمانے کی اہل ایمان ، خدا پرست اور خدا خواہ ہستیوں  میں ممتاز اور آسمانی نمونہ تھے کہ جن کا وجود عقیدہ و توحید سے سرشار تھا ۔ یہ فقیہ عالی مقام ، اپنے کریمانہ اخلاق ، عظمت ، حق کی بزرگی اور  بزرگواری میں اپنے جد بزرگوار سبط...
«السَّلَامُ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ أَسَدٍ الْهَاشِمِیَّةِ السَّلَامُ عَلَیْكِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الْمَرْضِیَّةُ السَّلَامُ عَلَیْكِ أَیَّتُهَا التَّقِیَّةُ النَّقِیَّةُ السَّلَامُ عَلَیْكِ أَیَّتُهَا الْكَرِیمَةُ الرَّضِیَّةُ السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا كَافِلَةَ مُحَمَّدٍ خَاتَمَ النَّبِیِّینَ السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا وَالِدَةَ سَیِّدِ الْوَصِیِّینَ السَّلَامُ عَلَیْكِ یَا مَنْ ظَهَرَتْ...
عید مباہلہ کی مناسبت سے خصوصی تحریر ( فَمَنْ حاجَّكَ فیهِ مِنْ بَعْدِ ما جاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعالَوْ انَدْعُ اَبْناءَنا وَ اَبْناءَكُمْ وَ نِساءَنا وَ نِساءَكُمْ وَ اَنْفُسَنا وَ اَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللّه عَلَی الْكاذِبینَ ) پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اپنی رسالت پر قوّت ایمان کے دلائل و مظاہر میں سے ایک ’’ واقعہ مباہلہ ‘‘ ہے ۔ کیونکہ...
باسمه تعالی حج کے مراسم اور منزل وحی سے امت کی تقدیس کا جلوہ سنہ ۱۴۳۲ ہجری کا حج دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے افتخار اور سرفرازی کا باعث ہے ۔ اس عظیم ، بے نظیر  اور تاریخی اجتماع میں مسلمانوں کی جانب سے حج کے مراسم و مناسک اور حرمین شریفین کا احترام و ادب اور وقار و متانت جلوہ گر تھی ۔ حالانکہ اس وقت کچھ مناطق و ممالک کی کشیدہ صورت حال اور حکومتوں کی سیاست اور سیاسی مقاصد کا حصول شدت سے...
ایک ہزار چار سو سال سے امیر المؤمنین مولی الموحدین حضرت علی بن ابی طالب علیہما ‌السلام کی جامع الأطراف شخصیت کے بارے میں دنیائے علم کے نوابغ اور مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے کم نظیر برجستہ افراد آپ کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں ۔ آپ کے وجود کے مختلف پہلؤوں ، آپ کے فضائل و مناقب ، مکارم اخلاق اور آپ کی الٰہی صفات کے بارے میں ہزاروں کتابیں اور رسالے لکھے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود اب بھی یہ آپ...
بسم الله الرحمن الرحیم  ہمارے آقا و مولا امیر المؤمنین حضرت امام علی علیه ‌السّلام  نے فرمایا : ’’ إِنَّا لَأُمَرَاءُ الْكَلَامِ وَ فِینَا تَنَشَّبَتْ‏ عُرُوقُهُ‏ وَ عَلَیْنَا تَهَدَّلَتْ غُصُونُه‏ ‘‘ (۱) جب امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کے فرمودات اور نہج البلاغہ کی وسیع دنیا کے بارے میں بات کی جائے تو بندۂ حقیر سب سے چھوٹا ذرّہ اور ذرّ سے بھی زیادہ حقیر...
ہجرت سے تین سال قبل اور بعثت کے دوسوں سال ماہ مبارک رمضان میں مؤمنہ اور فداکار خاتون امّ المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا اپنی پینسٹھ سال کی بابرکت عمر کے بعد رحلت فرما گئیں۔ شیخ مفید علیہ الرحمۃ کے قول کے مطابق یہ دردناک واقعہ دس ماہ رمضان کو پیش آیا۔ (1) اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے آپ کو خود اپنے ہاتھوں سے حجون مکہ مکرمہ میں دفن کیا اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم...

صفحات